Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile
Hamza Haider

@hamzahaider480

IMRAN KHAN TIGER #SUPPORTER
MEDICAL MICROBIOLOGIST 🖤 PATHOLOGIST #NOWSHERA
Love Pakistan 🖤🥰

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🖤🥰

ID: 1412072774923919364

linkhttps://youtube.com/@hamzahaider480 calendar_today05-07-2021 15:36:12

138,138K Tweet

58,58K Followers

50,50K Following

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

یہ اب بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی یہ وہ قوم ہے جس میں شعور آگیا ، PTI مرشد عمران خان🔥

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایسے جيو کہ جیل میں بیٹھے ہووے بھی آپ اپنے دشمن کے اعصاب پر سوار ہوں ۔🔥

Shahrukh Khan (@srkpti5) 's Twitter Profile Photo

یہ اب بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی یہ وہ قوم ہے جس میں شعور آگیا، عمران احمد خان نیازی 🔥🔥

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم کے بیٹے نے ہمیں محبت کی ایسے بندھن میں باندھ لیا ہے جہاں اب ہماری محفلِ موسیقی بھی اُس کا ذکر کیے بغیر ادھوری ہوتی ہے!!! ❤️💜

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

استاد رمضان ملک پاکستانی 🇵🇰 جس نے جدہ سے جہازوں کو ریاض پہنچانے کا مشن پورا کیا 😎 بہت بڑی ذمہداری تھی جو خوب نبھائ اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا

استاد رمضان ملک پاکستانی 🇵🇰
جس نے جدہ سے جہازوں کو ریاض پہنچانے کا مشن پورا کیا 😎
بہت بڑی ذمہداری تھی جو خوب نبھائ اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا
Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور کا لاہور جلسہ کے حوالہ سے اہم پیغام مریم ہم ارہے روک سکو تو روک لو یہ جلسہ تاریخی ہوگ #جلسہ_تو_ہوگا

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں 21 ستمبر کو سیلاب کی طرح نکلو کیونکہ اڈیالہ سے ایک بے گناہ قیدی کا آرڈر ہے ❤️

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

کھجور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے، جسے عربی میں قطمیر کہتے ہیں۔ اللہ تبارک تعالی فرماتے ہیں: "انسان اس کا بھی مالک نہیں۔" پھر اکڑ کیسی اور غرور کیسا؟

کھجور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے، جسے عربی میں قطمیر کہتے ہیں۔ اللہ تبارک تعالی فرماتے ہیں:

 "انسان اس کا بھی مالک نہیں۔"

پھر اکڑ کیسی اور غرور کیسا؟
Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

دل کی دیواروں سے نکل کر گھر کی دیوار تک کا سفر تین نسلوں کی محبت کا عکاس ہوتا🤍🔥

دل کی دیواروں سے نکل کر گھر کی دیوار تک کا سفر تین نسلوں کی محبت کا عکاس ہوتا🤍🔥
Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ ضرور ہوگا کیونکہ دلہن انتظار کررہی ہے سب نے جاناہے علی امین کا پیغام 🔥💯💪

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

زیادہ نہیں صرف دو منٹ کے لیے اس کو اپنا بیٹا مان لیجیئے اور پھر سوچیں ۔ دنیا سے مقابلہ کرنا ہے تو مدرسے، مسِیت اور مزار نہیں بلکہ کالج ۔یونیورسٹیاں اور لیبارٹریاں تعمیر کرو۔ہمارے معاشرے میں عقیدت اپنے جسم سے پیدا ہوئے بچے بھی نہیں چھوڑتی ۔۔۔۔۔۔

Hamza Haider (@hamzahaider480) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی پاکستان ہے میں بھی پاکستان ہوں چترال کے یہ بچے آئل ٹینکر پر بیٹھ کر سکول جا رہے ہیں اس کی ذمہ داری کون لے گا

یہ بھی پاکستان ہے میں بھی پاکستان ہوں
چترال کے یہ بچے آئل ٹینکر پر بیٹھ کر سکول جا رہے ہیں
اس کی ذمہ داری کون لے گا