profile-img
Hammad Azhar

@Hammad_Azhar

Secretary General & Acting President #PTI Punjab

calendar_today29-10-2012 09:38:15

19,5K Tweets

2,4M Followers

418 Following

Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

وزیرآباد میں ہمارے امیدوار فیاض چھٹہ کی انتخابی مہم پر جن 10 قائدین کی پچھلے دو ہفتوں سے ڈیوٹی لگائی گئی تھی ان کی ایک سازش کے تحت جعلی پرچوں میں ضمانتیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے الیکشن پر کوئی فرق نہیں پڑنا اور ہم نے متبادل افراد کی ڈیوٹی لگا بھی دی ہے۔

account_circle