Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profileg
Hammad Hassan

@HammadHassan30

Anchor/Analyst 'The truth will make you free, but first it will make you miserable.'

ID:1330094794849329152

linkhttps://youtube.com/@HhCorridor?si=bBr7fpWSbsktjjDh calendar_today21-11-2020 10:24:57

4,3K Tweets

9,8K Followers

646 Following

Syed Wiqas Shah ترمذی(@SyedWiqasAhmad1) 's Twitter Profile Photo

ملک چھوڑ دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے غلام نہیں بنیں گے۔ انڈیا کے ساتھ ہمارا مسئلہ کشمیر پر تھا جب انہوں نے کشمیر انڈیا کو دے دیا تو جھگڑا ہی ختم۔ مولانا فضل الرحمان۔

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کو چاہیے بی بی سی کی کرغزستان پر سٹوری کے بعد ان سارے فیک نیوز پھیلانے والے ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کر کے اندر کریں

account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام کا اتحادی غیر فطری ہوگا دونوں کا ٹارگٹ اسٹیبلشمنٹ ہے اور دونوں اسٹیبلشمنٹ کی قریب رہی ہے، دونوں میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کیا گیا تو اڑان سے قبل تحریکی غبارے سے حوا نکل جائیگی، ڈیوا ریڈیو کے سینئر اینکر اورنگ زیب خان کے ساتھ گفتگو !

Farzana Ali(@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

بڑے میاں بڑے میاں ۔۔چھوٹے میاں سبحان اللہ ۔۔😀

حکومتی رکن فضل الہی کا کل سے گرڈ سٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کر دیا ۔ لوڈ شیڈنگ کا شیڈول خود جاری کریں گے۔۔۔کل سے بٹن دبا کر رکھیں گے ۔

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

خبر یہ ھے کہ
' دوسری طرف والے ' بھی اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ اگر کسی کلٹ کے لئے کھلے عام سہولت کاری کرنی ھی ھے
تو پھر ہم اپنی ہی پالیسی پر چلیں گے

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہ سال کا یہ معذور بچہ جسے اس کے والد گود میں اٹھائے پھرتے ہیں
اس کا نام نورالدین ظہیر ھے اور دو کتابوں کے مصنف ہیں
چند گھنٹے پہلے الحمراء(لاہور ) میں سٹیج پر آ کر اپنی شاعری بھی سنائی اور مجھے ملاقات کی عزت بھی بخشی!

اٹھارہ سال کا یہ معذور بچہ جسے اس کے والد گود میں اٹھائے پھرتے ہیں اس کا نام نورالدین ظہیر ھے اور دو کتابوں کے مصنف ہیں چند گھنٹے پہلے الحمراء(لاہور ) میں سٹیج پر آ کر اپنی شاعری بھی سنائی اور مجھے ملاقات کی عزت بھی بخشی!
account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

ڈرامہ بازیوں کا اندازہ اس سے لگائیں کہ کرغزستان سے آنے والے نوجوانوں کے ھاتھ میں چیف منسٹر کی 'ایک ہی تصویر' نظر آ رہی ھے یعنی باری باری تصویر کشی ہوئی 🤣

جو 'صحافی ' عمران خان کی اس 'سیاست' کی حمایت کر رہے ہیں کیا وہ اپنے ڈالروں کی خاطر ایک خوفناک آمریت کو مسلط کرنے کے مجرم نہیں

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

کیا عدلیہ کی پوزیشن کمزور ھے
نواز شریف اچانک کونسا بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں
youtu.be/X39ratw5YMo?si…

کیا عدلیہ کی پوزیشن کمزور ھے نواز شریف اچانک کونسا بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں youtu.be/X39ratw5YMo?si…
account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

المیہ دیکھیں کہ
جمہوریت اور انسانی حقوق کے 'علمبردار ' پارلیمان کی بجائے ان ججز کے ساتھ کھڑے ہیں جن کی تاریخ جمہوریت کی بیخ کنی سے منتخب وزیراعظم کی پھانسی اور مظاہر نقوی سے رحمان جہازوں والے تک پھیلی ہوئی ھے

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

مظاہر نقوی اور اس کے بیٹوں کی کرپشن
جسٹس بابر ستار کی غیر ملکی شہریت اور پراپرٹی معاملات اور رحمان جہازوں والا سے ٹیریان کیس کے 'عجیب و غریب ' فیصلے کے بعد عدلیہ طاقتور اخلاقی پوزیشن اور عوامی سپورٹ سے محروم نظر آ رھی ھے
پارلیمان کا جارحانہ رویہ بھی اسی بات کا غماز ھے

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

یہ وقوعہ ہی نہیں ھے منصفوں کی بحث میں
تھی کماں کس ھاتھ میں اور کھینچتا تھا تیر کون
منظر جاوید

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

ججز کی حمایت کا پس منظر!
پختونخوا علیحدگی کے راستے پر
youtu.be/rZiZVjq6Nzo?si…

ججز کی حمایت کا پس منظر! پختونخوا علیحدگی کے راستے پر youtu.be/rZiZVjq6Nzo?si…
account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

جنگ زدہ وزیر ستان میں دلیر اور اجلی صحافت کرنے والا نوجوان کامران داوڑ گھر کی دہلیز پر مارا گیا
لیکن ڈالر ٹیوبرز کو صرف تیسرے درجے کا شاعر اور اور اول درجے کا پروپیگنڈہ باز احمد فرہاد دکھائی دیتا ھے!

جنگ زدہ وزیر ستان میں دلیر اور اجلی صحافت کرنے والا نوجوان کامران داوڑ گھر کی دہلیز پر مارا گیا لیکن ڈالر ٹیوبرز کو صرف تیسرے درجے کا شاعر اور اور اول درجے کا پروپیگنڈہ باز احمد فرہاد دکھائی دیتا ھے!
account_circle
Ali Akbar(@AliGunjai) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کا مثالی پولیس کے پر کاٹنے پر غور، پولیس ایکٹ میں ترمیم پر کام شروع ،تھانیدار سے اے آئی جی تک پوسٹنگ ٹرانسفر پولیس سے حکومت کو منتقل کرنے کی تیاریاں۔۔۔ بااختیار پولیس گلے پڑ گئ ہے، وزیر قانون

account_circle