Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile
Hameed Ur Rahman

@hameedurrahmanm

Social Activist |Writer| Tourist|Photographer📸Book Lovers📚|
Belong To Bajaur
| ټولنېزفعال| ليکوال| سياح|عکس اخستونکى|کتاب مينه وال |د باجوړ سره تړاو لرم

ID: 1036520005461004288

linkhttps://www.facebook.com/hameedurrahman.mansoor calendar_today03-09-2018 07:43:21

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

اعلان گمشدگی حیات اللہ ولد مدیر خان انٹرو برہ مینہ کل عنایت کلی بازار سے لاپتہ ہوا ہے۔ اگر آپ کے پاس اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تعاون کے شکر گزار ہوں گے۔ موبائل نمبر03039016717 نمبر 03042249140 03059414592 َ

اعلان گمشدگی  
 حیات اللہ ولد مدیر خان انٹرو برہ مینہ کل عنایت کلی بازار سے لاپتہ ہوا ہے۔  
اگر آپ کے پاس اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔  
ہم آپ کی تعاون کے شکر گزار ہوں گے۔  
موبائل نمبر03039016717
نمبر 03042249140
 03059414592
<a href="/h/">َ</a>
Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

گورنر خیبرپختونخوا کو سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم گورنر حلف نہیں لیتے تو اسپیکر کے پی اسمبلی حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ گورنر خیبرپختونخوا نومنتخب وزیراعلیٰ سے کل شام 4 بجے حلف لیں، عدالت نئے وزیراعلیٰ سے بغیر تاخیر حلف لیا جائے، Sohail Afridi

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

رســول اللهﷺ_فرمـــايلي دي: د قيامـت په ورځ چې ترڅو د خلـکو فیصـلې کيږي، تر هغې به هر سړی د خپلې صدقې تر سيوري لاندې ولاړ وي. (رواه مسند احمد)

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ کو چاہیے کہ ضلع باجوڑ ڈاکٹر حمید الرحمان کو بھی اپنے کابینہ میں شامل کریں' ڈاکٹر حمید الرحمان ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بہت زیادہ محنتی ہے Sohail Afridi

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

کل بروز اتوار صبح 9 بجے عمری چوک میں احتجاج کیا جائے گا۔ تمام اقوامِ باجوڑ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

صوابی اور بونیر سے دو دو وزراء ہیں، باجوڑ سے ایک بھی نہیں۔ کیا باجوڑ کے ممبران اسمبلی میں ایک بھی ممبر وزیر بنانے کے قابل نہیں تھا ۔ پھر کراچی کب سے پختونخوا کا حصہ بنا ہے، معلوم نہیں؟ Sohail Afridi

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

نئی کابینہ میں ضم شدہ اضلاع سے کسی بھی رکنِ صوبائی اسمبلی کووزارت نہیں دی صوبائی کابینہ میں شامل تمام وزراءغیر ضم شدہ اضلاع سے ہےجس کے باعث ضم قبائلی اضلاع صوبائی سطح پر نمائندگی سےمحروم رہ گئےضم اضلاع کو کابینہ میں نظرانداز کرنا وہاں کےعوام میں احساسِ محرومی کو مزید بڑھا سکتاہے

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

الوداع اکتوبر۔۔۔! اکتوبر، یعنی بدلتے موسموں کی صدا، گزرتے لمحوں کی چاپ، جھڑتے پتوں کی آہٹ، ٹھنڈی ہوا کی پہلی دستک، اداسی سے لپٹی شامیں، اور اُن شاموں میں خاموش کھڑی میری ذات۔۔۔ خوش آمدید نومبر! نئے امیدوں، نئی سوچوں اور نرمی سے لپٹے موسم کے ساتھ۔۔۔ 🌸🍂

الوداع اکتوبر۔۔۔! 
اکتوبر، یعنی بدلتے موسموں کی صدا، 
گزرتے لمحوں کی چاپ، 
جھڑتے پتوں کی آہٹ، 
ٹھنڈی ہوا کی پہلی دستک، 
اداسی سے لپٹی شامیں، 
اور اُن شاموں میں خاموش کھڑی میری ذات۔۔۔ 

خوش آمدید نومبر! 
نئے امیدوں، نئی سوچوں اور نرمی سے لپٹے موسم کے ساتھ۔۔۔ 🌸🍂
Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

کتاب لوستل او مطالعه کول ملتونه ويښ ساتي او دارزښتونو په مسولانه تعریف کې رغنده رول لري

Hameed Ur Rahman (@hameedurrahmanm) 's Twitter Profile Photo

لوړ مقام ، سياسي قدرت او ډيره شتمني د انسان شخصیت نشي لوړولای، خو خلکو ته دهغه اصلي څیره ور ښودلای شي،،،