H,M Irfan Zarger(@HafizZarger) 's Twitter Profileg
H,M Irfan Zarger

@HafizZarger

الله يحفظك من كل شر

ID:1139606442917486593

calendar_today14-06-2019 18:52:03

2,0K Tweets

1,0K Followers

1,7K Following

وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

آئیں ملکر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی آواز بنیں...
اس ٹرینڈ میں شامل ہوں اور کچھ ٹویٹس اور ریٹویٹ کر کے وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پر آواز بلند کریں...
بھارت کا جابرانہ اور متشدد رویہ پوری دنیا کے سامنے بینقاب کریں



آئیں شامل ہو کر مظلوم کی آواز بنیں

account_circle
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profile Photo

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ

سوچ رکھا تھا کہ جب بھی بلیو ٹک ملا اللہ نے یہ دن دکھایا تو سب سے پہلے یہ آیت ھی ٹویٹ کرونگا الحمدللہ آپ کے ڈاکٹر نبیل کا اکاؤنٹ بھی اب ویریفائ ھوگیا

account_circle
Abdullah raees Ahmadعبداللہ بن رءیس احمد(@AbdullahKha9161) 's Twitter Profile Photo

مَنْ کَان فِیْ حَاجَةِ اَخِیْهِ کَانَ اللّٰهُ فِیْ حَاجَتِهٖ

جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کریں گے

जो शख़्स अपने भाई की ज़रूरत पूरी करेगा अल्लाह पाक उस की ज़रूरत पूरी करेंगे

صحیح بخاری: 2442

account_circle
H,M Irfan Zarger(@HafizZarger) 's Twitter Profile Photo

آیت قرآنی کا پہلا حصہ جو ہم سنتے رہتے کہ
'ﷲ کی رسّی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو'

اسی آیت میں ﷲ تعالیٰ فرماتےہیں کہ جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو آگ کے گڑھے ک کنارے پر تھے
کہیں آج بھی ہم فرقوں میں بٹ کر دشمن بن کر وہیں تو نہیں کھڑے؟

account_circle
Mohammad salama(@salama1990266) 's Twitter Profile Photo

( قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ
لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ
إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا )

- هل لك أن تيأس بعد قراءة هذه الأية ؟

account_circle
Abdullah raees Ahmadعبداللہ بن رءیس احمد(@AbdullahKha9161) 's Twitter Profile Photo

لَيْسَ الْغِنٰى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، ‌‌‌‌‌وَلَكِنَّ الْغِنٰى غِنَى النَّفْسِ

مالداری سامان کی فراوانی کا نام نہیں، بلکہ نفس کی بے نیازی مالداری ہے

मालदार समान की ज़ियादती का नाम नहीं,बल्के नफ़्स की बे नियाज़ी मालदारी है।

سنن الترمذی: 2373

account_circle
Abdullah akhtar hanfi Hanfi(@hanfi_akhtar) 's Twitter Profile Photo

دنیا کو فتح کرنا چاہتے ہیں تو اپنی زبان اور لہجے میں حلاوت اور مٹھاس پیدا کرنے کی کوشش کریں.


account_circle
H,M Irfan Zarger(@HafizZarger) 's Twitter Profile Photo

' اگر اب بھی تم توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم روگردانی کرو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے '
.
(فرمانِ الٰہی (سورۃ التوبہ 3)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
.
تُو اُس کو ہرا،
سکتا نہیں تو مان رب،
بِلا چوں چرا!

account_circle
عمران ریاض خان(@IRKtalks) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والے ریٹویٹ کرتے جائیں. اور اپنی فالورز کو بڑھاتے جائیں. شکریہ

account_circle
Abdullah akhtar hanfi Hanfi(@hanfi_akhtar) 's Twitter Profile Photo

رشتے توڑنے کا مشورہ تو کوئی بھی دے سکتا ہے، مگر رشتے نبھانے اور ان سے جڑے رہنے کی ترغیب کوئی باشعور اور حسّاس انسان ہی دے سکتا ہے۔
Sada E Muslim ☪


account_circle
Ihsan Naseem احسان نسیم(@ihsannaseem1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
الحمدللہ پنجشیر فتح ہوگیا تمام عالم اسلام کو عظیم فتح بہت بہت مبارک ہو

account_circle
H,M Irfan Zarger(@HafizZarger) 's Twitter Profile Photo

اَبْغَضُ الْحَلاَلِ اِلَی اللّٰہِ الطَّلاَقُ.

جائز کاموں میں سب سے ناپسندیدہ کام اللہ کے نزدیک طلاق ہے.

Of all the lawful acts the most detestable to Allah is divorce.

Jayaz kamon main sab se Napasandida Kam Allah ke Nazdeek Talaq hai.

سنن ابو داؤد: 2178

account_circle
Farwa Munir(@Fatii_PTI) 's Twitter Profile Photo

سو فیصد فالو بیک دینے والے اپنا ہینڈل مینشن کریں اور ریٹویٹ کرتے جائیں

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

آئیں ملکر سید علی شاہ گیلانی اور ان کے خاندان سمیت پورے کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کرنے والے بھارتی حکومت جو نازی جرمن کے مظالم کو بھی ہیچھے چھوڑ رہے ہیں کیخلاف آواز بلند کریں...



اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ کھڑے ہوں

account_circle