Hafez Hanif Mazari (@hafezmazari) 's Twitter Profile
Hafez Hanif Mazari

@hafezmazari

ID: 1335206257154805760

calendar_today05-12-2020 12:57:02

352 Tweet

104 Takipçi

71 Takip Edilen

@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

احتجاج احتجاج احتجاج سنی تحریک لاہور کی جانب سے ان شاء الله عزوجل کل بروز اتوار 5 جون 2022 دن 3:30 بجے لاہور پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ #قادری_پروموشن #قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک

احتجاج   احتجاج    احتجاج

سنی تحریک لاہور کی جانب سے 
ان شاء الله عزوجل کل بروز اتوار  5 جون 2022 دن 3:30 بجے لاہور  پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

#قادری_پروموشن
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
Jamal qadri (@jamalqadri1122) 's Twitter Profile Photo

چراغ جلیں ، یا نہ جلیں ۔۔۔۔ یہ ہوا کا مسلہ ہے میں حریف شب رہوں گا۔۔۔۔ یہ وفا کا مسلہ ہے #قادری_پروموشن #قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک

چراغ جلیں ، یا نہ جلیں ۔۔۔۔ یہ ہوا کا مسلہ ہے 
میں حریف شب رہوں گا۔۔۔۔ یہ وفا کا مسلہ ہے

#قادری_پروموشن
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
@ShahryarQadri (@s_qadri92) 's Twitter Profile Photo

سدا پیرومرشِد رہیں مجھ سے راضی کبھی بھی نہ ہوں یہ خفا یاالٰہی #امیراہلسنت_امیداہلسنت

سدا پیرومرشِد رہیں   مجھ سے راضی

کبھی بھی نہ ہوں   یہ خفا یاالٰہی

#امیراہلسنت_امیداہلسنت
@ShahryarQadri (@s_qadri92) 's Twitter Profile Photo

ضِیا پیرومرشد کے صَدقے میں آقا یہ عطارؔ آئے دوبارہ مدینہ #امیراہلسنت_امیداہلسنت

ضِیا پیرومرشد کے صَدقے میں   آقا

یہ عطارؔ آئے دوبارہ مدینہ

#امیراہلسنت_امیداہلسنت
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

چیٸرمین وی سی برارکوٹ قاٸد سنی تحریک امیر شہدا ٕ اہلسنت محمد سلیم قادری کے سپاہی #انجنیٸر_عامر_شہزاد_مغل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا بہت بہت مبارک ہو. اللہ پاک آپکو علاقے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ہمت اور استقامت سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. #قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک

چیٸرمین وی سی برارکوٹ قاٸد سنی تحریک امیر شہدا ٕ اہلسنت محمد سلیم قادری کے سپاہی
#انجنیٸر_عامر_شہزاد_مغل
نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک آپکو علاقے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ہمت اور استقامت سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.

#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
Jamal qadri (@jamalqadri1122) 's Twitter Profile Photo

ذہنی و دماغی امراض اور معذور بچوں کے لیے "فری میڈیکل کیمپ" کل بروز اتوار 17 جولائی 2022 صبح 9 تا شام 4 بجے۔ مقام:- السّلامہ ہسپتال متصل مزار سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نزد احمد رضا مسجد سیکٹر 8C بلدیہ ٹاؤن کراچی۔ #قادری_پروموشن #قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک

ذہنی و دماغی امراض اور معذور بچوں کے لیے

"فری میڈیکل کیمپ"

 کل بروز اتوار 17 جولائی 2022 صبح 9 تا شام 4 بجے۔

مقام:-

 السّلامہ ہسپتال متصل مزار سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نزد احمد رضا مسجد سیکٹر 8C بلدیہ ٹاؤن کراچی۔

#قادری_پروموشن
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
Kashif Khan Qadri (@kashifkhanqad10) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ السلامہ اسپتال میں اپنی نوعیت کا منفرد میڈیل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی بچوں کی اسکریننگ کی گئی انشاء اللہ الکریم 31 جولائی کو رجسٹرڈ بچوں کا معائنہ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر رامن کمار( لیاقت نیشنل اسپتال ) طبی معائنہ کریں گئے

الحمداللہ السلامہ اسپتال میں اپنی نوعیت کا منفرد میڈیل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی بچوں کی اسکریننگ کی گئی انشاء اللہ الکریم 31 جولائی کو رجسٹرڈ بچوں کا معائنہ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر رامن کمار( لیاقت نیشنل اسپتال ) طبی معائنہ کریں گئے
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

18 جولائی یوم شہادت محافظ اہلسنت,جرنیل اہلسنت, شہید اہلسنت شہید عبدالوحید قادری۔ فرمان شہید اہلسنت میں اپنی جان کا سودا دربار نبی ﷺ میں کر چکا ہو اسکی جزا مجھے اللہ عزوجل دے گا...... اللہ پاک ان کے مزار پر اپنی رحمتوں و برکتوں کا نزول فرماۓ آمین خوب ایصال ثواب کیجئے۔

18 جولائی یوم شہادت
محافظ اہلسنت,جرنیل اہلسنت, شہید اہلسنت شہید عبدالوحید قادری۔

فرمان شہید اہلسنت 
میں اپنی جان کا سودا دربار نبی ﷺ میں کر چکا ہو اسکی جزا مجھے اللہ عزوجل دے گا......

اللہ پاک ان کے مزار پر اپنی رحمتوں و برکتوں کا نزول فرماۓ آمین

خوب ایصال ثواب کیجئے۔
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری بھائی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو شہنشاہ کراچی حضور سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا 1292 واں عرس پاک بہت بہت مبارک ہو. "منگتا ہوں میں تمہارا عبداللہ شاہ غازی" "کیجئے کرم خدارا عبداللہ شاہ غازی"۔

Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

جج نے جب ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے دادا جان عاشق رسولﷺ حاجی محمد آمین باباجی رحمتہ اللہ علیہ کو پھانسی کی سزا سنائی تو حاجی صاحب کی آنکھوں میں آنسو آگئے جج نے کہا موت سے ڈر لگتا ہے، فرمایا نہیں ڈرنے کی بات نہیں ایک جان ہی کیوں ہے، ہزاروں جان ہوتے تو ناموس رسالتﷺ پر قربان کرلیتے!

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

اورنگی ٹاؤن میں مولانا رحیم اللہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں #MaulanaRaheemUllah #TargetKilling #TargetKillingInKarachi #OrangiTownKilling #Naatkhuwan #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #JoinPST

اورنگی ٹاؤن میں مولانا رحیم اللہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

#MaulanaRaheemUllah #TargetKilling #TargetKillingInKarachi #OrangiTownKilling #Naatkhuwan #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #JoinPST
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں ،2 دسمبر :: بعد از عشاء حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار،کھارادر پر عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس 💚 مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟

جی ہاں ،2 دسمبر :: بعد از عشاء 
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار،کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس 💚

مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں ،2 دسمبر 2023 :: بعد از نماز عشاء حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار ، کھارادر پر عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس💚 مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟ #99.99 #Join_PST

جی ہاں ،2 دسمبر 2023 :: بعد از نماز عشاء 
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار ، کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز  جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس💚

مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟

#99.99
#Join_PST
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

2 دسمبر پالیسی ساز گرینڈ جنرل ورکرز اجلاس کے سلسلے میں ان شاء اللہ 01 دسمبر رات 8 بجے پاکستان سنی تحریک سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ تمام دوست 01 دسمبر والے ٹرینڈ میں شرکت فرمائیں۔ ہیش ٹیگ کا اعلان 15 منٹ پہلے آفیشل اکاؤنٹ Sarwat Ejaz Qadriسے کیا جائے گا.

2 دسمبر پالیسی ساز گرینڈ جنرل ورکرز اجلاس کے سلسلے میں 
ان شاء اللہ 01 دسمبر رات 8 بجے
پاکستان سنی تحریک سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔

تمام دوست 01 دسمبر والے ٹرینڈ میں شرکت فرمائیں۔
ہیش ٹیگ کا اعلان 15 منٹ پہلے آفیشل اکاؤنٹ <a href="/SarwatEjaz/">Sarwat Ejaz Qadri</a>سے کیا جائے گا.
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

پالیسی ساز تاریخی جنرل ورکرز اجلاس پنڈال مکمل بھر چکا ہے قائدین ان شاء اللّٰہ کچھ دیر میں تشریف لے آئیں گے کارکنان پاکستان سنی تحریک کا جزبہ دیدنی