Hadayat Ali Khan (@hadayatalikhan1) 's Twitter Profile
Hadayat Ali Khan

@hadayatalikhan1

کارکن جماعت اسلامی پاکستان

ID: 1349419840390500353

calendar_today13-01-2021 18:15:54

39,39K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں پر مسلط جاگیر دار تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگاتے ہیں اور خود ٹیکسز سے مستثنیٰ رہتے ہیں، یہی لوگ مشہور جماعتوں پر مسلط ہیں

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترمیم ملک و عوام کی فلاح وبہبود کی بجائے ذاتی مفادات کا حصول اور محض چند شخصیات کو فائدہ پہنچانے کیلئے کی جارہی ہیں، کسی بھی قانون سازی سے قبل عوامی رائے عامہ کو ہموار کیا جانا ضروری ہے، شب خون مارنے کی بجائے جمہوری روایات کی پابندی کی جائے۔ #Parliament #Pakistan

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

فیملی لیمیٹڈ پارٹیاں جو اپنے اندر جمہوریت برداشت نہیں کرتی وہ کیسے جمہوریت کو مضبوط کر سکتی ہیں! کیا امپورٹڈ ترامیم اور قانون سازی جمہوری اداروں اور جمہوریت کا مذاق نہیں ہے کہ جب ملک کا ڈپٹی وزیراعظم خود کہ رہا ہو اسے نہیں معلوم کے مسودے میں کیا لکھا ہے۔ #Parliament #Pakistan

Muhammad Farooq (@mfarooqfarhan) 's Twitter Profile Photo

لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے اور پولیس کے مجرمانہ رویےکی شدید مذمت کرتا ہوں! سندھ حکومت آخر کب تک ان غنڈہ عناصر کو کھلی چھوٹ دیتی رہے گی؟ یہ ناقابل برداشت ہے کہ طلبہ کو اغوا کیا جائے اور حق کی آواز اٹھانے والوں پر تشدد کیا جائے۔

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں! سندھ حکومت فوری طور پر مجرموں کیخلاف کارروائی عمل میں لائے۔ Syed Abdul Rasheed #Karachi #PPP #Pakistan

Nusrullah Goraya (@nusrullahgoraya) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ہے؟ سپریم کورٹ میں جج لگانے کی اھلیت کیا ہے؟ کوئی ٹیسٹ؟ کوئی انٹرویو؟ اچھی شہرت؟ صاحب تصنیف ہونا؟ آخر وہ کون سی بنیاد ہے جس پر عمارت تعمیر کی جاتی ہے اور اگر بنیاد ہی ہے بنیاد ہے تو عمارت کی مضبوطی، اسکا استحکام، کارکردگی کیا ہوگی۔ کوئی صاحب علم رہنمائی فرمائیں پلیز!!!!!

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بس صديق کے ليے ہے خدا کا رسول بس اقبال کیاعشق مصطفٰی کا تقاضا یہ نہیں ہے کہ ایک سال سے اسرائیلی دہشت گردی کے سامنے ڈٹے ہوئے ارض الانبیا،،سرزمین معراج، مسجد اقصٰی، فلسطین، غزہ کی آزادی کیلئے کٹ مرنے والوں کا ساتھ دیا جائے،عطیات،جلسہ جلوس،سوشل

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاول کا بہترین پیغام یہی ہے کہ سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام عام کیا جائے اور نظام مصطفی کی عملی جدوجہد کا حصہ بنا جائے۔ #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

ربیع الاول کا بہترین پیغام یہی ہے کہ سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام  عام کیا جائے اور نظام مصطفی کی عملی جدوجہد کا حصہ بنا جائے۔
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

سلام اس پرکہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی سلام اس پ کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

سلام اس پرکہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی
سلام اس پ کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا تقاضا یہی ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کا نظام نافذ کیا جائے، پاکستان آج جس بدترین دہشت گردی، لاقانونیت، بدامنی گراں فروشی ، کرپشن کی آماجگاہ بنا ہوا ہے اس کا واحد حل زندگی کے ہر شعبے میں قرآنی احکامات اور محمد عربیﷺ کی سنت مبارکہ کا اطلاق ہے۔

عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا تقاضا یہی ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کا نظام نافذ کیا جائے، پاکستان آج جس بدترین دہشت گردی، لاقانونیت، بدامنی گراں فروشی ، کرپشن کی آماجگاہ بنا ہوا ہے اس کا واحد حل زندگی کے ہر شعبے میں قرآنی احکامات اور محمد عربیﷺ کی سنت مبارکہ کا اطلاق ہے۔
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

افغان قونصل جنرل کو ناپسندیدہ قرار دیکر پاکستان سے نکالا جائے انہیں شرم تک نہیں آتی کہ جس پاکستانی قوم نے ان کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کیا اسی قوم کا احترام بھول گئے اور قومی ترانے کا احترام بھی نہیں کرسکتے۔ نہ سفارت کاری کے یہ آداب ہیں اور نہ اخلاقیات اسکی اجازت دیتے ہیں۔ ایسے

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ابھی کچھ ہی دن پہلے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے قومی ترانے کے دوران کھڑا نہ ہونے پر ایک شخص کو ہال سے نکال دیا تھا۔۔۔ امید ہے پی ٹی آئی اور علی امین گنڈا پور قومی ترانے کے معاملے میں ایسی ہی روایت قائم کریں گے۔

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

سرفراز بگٹی تجھے سلام۔ ایک دھرتی ماں کے فرزند سرفراز بگٹی کا کردار ہے اور دوسری طرف پختون روایات کے امین کہلوانے والے علی امین گنڈا پور کی اپنی دھرتی ماں کیخلاف محسن کش افراد کی گھٹیا حرکت پر مجرمانہ خاموشی۔

Salman Ghani (@salmaan_ghani) 's Twitter Profile Photo

افغان قونصل جنرل کی جانب سے پاکستان کے قومی ترانہ کےاحترام میں کھڑا نہ ھونےکا اقدام دراصل پاکستان کےحوالہ سے ان کے خبث باطن کا واضح پیغام ھے یہ وہ ھیں جن کی خاطر پاکستان نے کئی دھائیوں سے ان کے لئیے درد دل فرش راہ کئیے رکھے اور ھرطرح کا دباو باوجودبرداشت کیا ؟ان سےخبردار رھاجائیے

Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، لیاری جنرل اسپتال میں قابض پیپلز پارٹی کے گینگسٹرز کےحملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، لیاری جنرل اسپتال میں قابض پیپلز پارٹی کے گینگسٹرز کےحملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔
Hadayat Ali Khan (@hadayatalikhan1) 's Twitter Profile Photo

اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی

اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں 
#پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی
Hadayat Ali Khan (@hadayatalikhan1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی #naat #HafizNaeemurRehman #deen #islam