Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile
Habib Akram

@habibakram

Journalist. Suno TV

ID: 29142798

linkhttp://sunotv.com calendar_today06-04-2009 04:25:05

3,3K Tweet

103,103K Followers

402 Following

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

اپنےبھی خفا مجھ سےہیں بیگانےبھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

اپنےبھی خفا مجھ سےہیں بیگانےبھی ناخوش 
میں  زہر ہلاہل  کو کبھی  کہہ نہ سکا  قند
Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

چوبیس گھنٹے ہو گئے ہیں اور "ایکس" بغیر کسی پراکسی کے چل رہا ہے۔ کہیں ہم خو کو ٹھیک تو نہیں کرنے والے؟

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ نے پاکستان کو دنیا میں سربلند کر دیا ہے۔ بھارت کا سب کچھ ان کے پروں کے نیچے ہے۔

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص اور بھارت کے آپریشن سندور سے یہ واضح ہوگیا کہ آئندہ کی جنگیں فضائیہ اور ٹیکنالوجی سے ہوگی۔

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پاکستانی سیاست میں جو ٹھیراؤ آیا ہے، اسے ختم کرنے کے لیے جلد ہی کچھ لوگ دوبارہ متحرک ہوں گے۔ یہ لوگ تحریک انصاف کو للکاریں گے اور اسے تلخ جواب دینے پر مائل کریں گے۔ اگر سیاست کے سبھی فریق یہ سازش سمجھ لیں تو شاید پاکستان آگے بڑھ جائے۔

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

Dear Shekhar Gupta you gave a story about Pahalgam images on May 10, which both the companies you mentioned have denied. A journalist of your stature should withdraw the story or give some proof.... Do you?

Azaad Khabar (@azaad_khabar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات تب ہوتے ہیں جب دونوں میں سے ایک تحریک چلانے کی پوزیشن میں ہوتا ہے اور دوسرا اس تحریک کو روکنا چاہتا ہے، سینئر صحافی حبیب اکرم دیکھئے مکمل ویڈیو:youtu.be/j14jGMdsxMI Habib Akram uzma nauman

Azaad Khabar (@azaad_khabar) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر عدالتوں میں دوبارہ مقدمات کا چلیں، عدالتوں سے ریلیف ملیں، عمران خان کے مقدمات کو سنا جائے، تو عدلیہ کھڑی ہو ہم عدلیہ کے ساتھ ہیں، سینئر صحافی حبیب اکرم دیکھئے مکمل ویڈیو:youtu.be/EE144tTU3hY Habib Akram uzma nauman

Yaser Hussain (@imyaserhussain) 's Twitter Profile Photo

دوسال سے چیئرمین عمران خان کوعوام نےدیکھانہ آواز سنی،صرف عمران خان کے نام پر ہی کے پی میں بھاری اکثریت سےحکومت قائم ہوئی،قومی اسمبلی اورسینیٹ میں مظبوط اپوزیشن کےطور پر سامنے آئی،اوروہ سب فارم47 کےذریعےاقتدارپر براجمان ہوئےباہر آگیااصل شیرتو پوراپاکستان باہرہوگایہ ہی خوف ہے بس

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاکستان میں بہت کچھ بدل جائے گا۔

Habib Akram (@habibakram) 's Twitter Profile Photo

کیا ایران پر امریکی حملے کی مذمت کے بعد نوبل پرائز کی سفارش بھی واپس ہو گی؟