
Hammad Naeem
@haadii_n
|•••#Civilian •••||•••#Support_Civil_Supremacy•••|
Leader @NawazSharifMNS #PMLN FB💯
ID: 1224781286419681286
04-02-2020 19:46:43
59,59K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following





عمران خان بزدل سے جیل میں ایک مہینہ بھی نہیں گزارا گیا اور اب عالمی عدالت کے ذریعے اپنے بیرونی آقاؤں سے مدد مانگ رہا ہے. Rizwan Razi™

عمران خان پہلے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے ناکامی کے بعد پیروں میں گر جاتا ہے پہلے امریکا پر سازش کا الزام لگایا اب اسی امریکہ اور عالمی عدالت سے مدد مانگ رہا ہے کہ آ کر مجھے بچاؤ Rizwan Razi™




میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں








21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی