Hafiz Adnan(@H_4___Hafiz) 's Twitter Profile Photo

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن کہیں مہنگا نہ ہوجائے

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن کہیں مہنگا نہ ہوجائے
#1stMay #LabourDay
account_circle
Hafiz Adnan(@H_4___Hafiz) 's Twitter Profile Photo

Imran Bhatti اور اس کے سوا یہ کربھی سکتے ہیں کیا؟
یعنی جو کررہے ہیں بس یہی کرنے دیجئیے

account_circle
Imran Bhatti(@Bhatti_63) 's Twitter Profile Photo

Hafiz Adnan زہر ہمارے خلاف تو نہیں اگلنا چاہیے ہم اوپر تھے تب بھی الحمدللہ کام کر رہے تھے آج نیچے ہیں تو تب الحمدللہ کام کر رہے ہیں۔۔۔۔سہارے کب تک رہتے ہیں ہمیشہ

account_circle
Hafiz Adnan(@H_4___Hafiz) 's Twitter Profile Photo

Imran Bhatti یہ لوگ اپنی عادت کے ہاتھوں مجبور ہیں، اگر یہ زہر نہیں اگلیں گے تو مرجائیں گے 🤫

account_circle