میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profileg
میاں محمد رضوان

@H83razi

پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
ان کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے،💯
RTs are not endorsement

ID:2717414023

calendar_today08-08-2014 15:59:13

9,1K Tweets

10,0K Followers

10,0K Following

میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ماہ شوال کا چاند مبارک ہو۔
اللہ پاک دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماہ شوال کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'صاحب دعا، صاحب محبت ہوتا ہے۔ دعا اسی کی مقبول ہے جسے مخلوق خدا سے محبت ہو۔ محبت نہ ہو تو دعا محض تکلف ہے۔ ذات باری سے اپنی بات منوانے کے لئے ہمیں بھی اس کے بندوں سے پیار کرنا ہو گا۔'
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

انیسویں، بیسویں اور اکیسویں صدی بطور خاص مسلمانوں کے زوال اور تنزلی کی صدیاں ہیں۔
پہلی اندرونی غداری کے علاؤہ دوسری بڑی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

انیسویں، بیسویں اور اکیسویں صدی بطور خاص مسلمانوں کے زوال اور تنزلی کی صدیاں ہیں۔ پہلی اندرونی غداری کے علاؤہ دوسری بڑی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

یااللہ۔ میں ڈرا ہُوا ہُوں۔ میری مدد کر۔
میں اور برداشت نہیں کر سکتا۔
میں اپنے گھر جانا چاہتا ہُوں

ایک چھوٹے سے بچے کی روتے ہُوۓ اللہ سے فریاد۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔

account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے پھر
اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے
یااللہ پاک بیت المقدّس اور فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما۔

لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے پھر اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے یااللہ پاک بیت المقدّس اور فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما۔
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'انسان کی کسی خواہش یا ضد کے پورا ہو جانے کا نام سکون قلب نہیں۔ اللہ کی طرف سے جو ہو رہا ہے، اسے پسند کر کے چلنے کا نام سکون قلب ہے'
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

'انسان کی کسی خواہش یا ضد کے پورا ہو جانے کا نام سکون قلب نہیں۔ اللہ کی طرف سے جو ہو رہا ہے، اسے پسند کر کے چلنے کا نام سکون قلب ہے' اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'اللّٰہ سے وہ چیز مانگنی چاہیے جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے وقت دقت نہ ہو۔ اللہ سے مانگی گئی نعمت اللہ کے لئے ہی وقف رہنے دینی چاہئے خواہ وہ زندگی ہی کیوں نہ ہو'
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپکو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

'اللّٰہ سے وہ چیز مانگنی چاہیے جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے وقت دقت نہ ہو۔ اللہ سے مانگی گئی نعمت اللہ کے لئے ہی وقف رہنے دینی چاہئے خواہ وہ زندگی ہی کیوں نہ ہو' اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپکو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام مسلمانان عالم کو رمضان مبارک ہو
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام مسلمانان عالم کو رمضان مبارک ہو صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

*جنہیں سوات سے ملالہ کی ڈائری ملی تھی* 📔

*انہیں غزہ سے کسی کی ڈائری نہیں ملی*؟ ؟؟

جس میں بمباری کے قصے ہو ، 😰
جس میں بھوگ سے بلکتے ہوئے بچوں کی داستان ہو ، 🥺
جس میں اُجڑی ہوئی ماں کی سسکتی آہ ہو ، ❤‍🔥
جس میں تباہ حال فلسطین کا ذکر ہو۔🇵🇸😭
. . . . . . . . . . . . . . . .…

*جنہیں سوات سے ملالہ کی ڈائری ملی تھی* 📔 *انہیں غزہ سے کسی کی ڈائری نہیں ملی*؟ ؟؟ جس میں بمباری کے قصے ہو ، 😰 جس میں بھوگ سے بلکتے ہوئے بچوں کی داستان ہو ، 🥺 جس میں اُجڑی ہوئی ماں کی سسکتی آہ ہو ، ❤‍🔥 جس میں تباہ حال فلسطین کا ذکر ہو۔🇵🇸😭 . . . . . . . . . . . . . . . .…
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'جو بیج اپنے چھلکے کو نہ اترنے دے وہ کبھی بھی پھلدار درخت نہیں بن سکتا۔ اس کی رحمت کے حصول کے لیے ہمیں بھی اپنے خود ساختہ خول سے باہر آنے کی ضرورت ہے'
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

'جو بیج اپنے چھلکے کو نہ اترنے دے وہ کبھی بھی پھلدار درخت نہیں بن سکتا۔ اس کی رحمت کے حصول کے لیے ہمیں بھی اپنے خود ساختہ خول سے باہر آنے کی ضرورت ہے' اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'بغیر کسی جواز کے دوسرے کا قصور معاف کر دینا بھی صدقہ ہے اور ایسا صدقہ ہمیں ضرور دیتے رہنا چاہیے اگر ہم بھی اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی چاہتے ہیں'
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

'بغیر کسی جواز کے دوسرے کا قصور معاف کر دینا بھی صدقہ ہے اور ایسا صدقہ ہمیں ضرور دیتے رہنا چاہیے اگر ہم بھی اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی چاہتے ہیں' اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'انا پرست انسان تمام عمر اپنا سارا کھیل اپنی خواہشات کی بساط پر ہی کھیلتا ہے۔ چاہے تو زندہ کو گرا دے، چاہے تو مردہ کو اٹھا لے'
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

'انا پرست انسان تمام عمر اپنا سارا کھیل اپنی خواہشات کی بساط پر ہی کھیلتا ہے۔ چاہے تو زندہ کو گرا دے، چاہے تو مردہ کو اٹھا لے' اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الااللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیک یا محمد نور من نور اللہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الااللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللّٰہ علیک یا محمد نور من نور اللہ
account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الا اللہ
قابل قدر
قابل عزت
قابل احترام
بہت ہی پیارے دوستو
السلام علیکم

account_circle
میاں محمد رضوان(@H83razi) 's Twitter Profile Photo

'دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے ہی بند نہیں ہوتیں۔ بعض اوقات مخلوق کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی دل مردہ ہو جاتے ہیں'
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

account_circle