Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile
Gulfam Dogar

@gulfamdogar001

AND STILL I RISE 💥

ID: 1530067739905339392

calendar_today27-05-2022 06:06:17

489 Tweet

375 Followers

474 Following

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

کہہ دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا اس دل کے علاوہ تیرا رہنا نہیں بنتا- ❤️✨

کہہ دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوہ تیرا رہنا نہیں بنتا-
❤️✨
Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

رَنگ و رَس کی ہَوس، اور بَس مسئلہ دسترس، اور بَس یوں بُنی ہیں رگیں جِسم کی ایک نَس, ٹَس سے مَس، اور بَس اُس مُصوِّر کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ بَرس، اور بَس سب تماشائے کُن ختم شُد کہہ دیا اس نے بَس، اور بَس شب بخیر ✨🥀❤️

رَنگ و رَس کی ہَوس، اور بَس
مسئلہ دسترس، اور بَس

یوں بُنی ہیں رگیں جِسم کی
ایک نَس, ٹَس سے مَس، اور بَس

اُس مُصوِّر کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ بَرس، اور بَس

سب تماشائے کُن ختم شُد
کہہ دیا اس نے بَس، اور بَس

 شب بخیر ✨🥀❤️
Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

تو ہماری تاب پر مت جا بس اپنی کر گزر ہنس کے حاضر سینہء صد چاک کر سکتے ہیں ہم 🥀✨

تو ہماری تاب پر مت جا بس اپنی کر گزر
 ہنس کے حاضر سینہء صد چاک کر سکتے ہیں ہم
🥀✨
Simple Crypto (@smpl_app) 's Twitter Profile Photo

Boost Your Earnings! 🚀 🌟 Repost this video on X ‼️Pro tip: Add your referral link! It’s the ultimate secret to maximize your SMPL coins. More shares = more referrals = more coins! Don’t miss out, share now! 💸 #crypto #web3 #airdrop #simple

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے خطرے کے پیش نظر قوم کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کو اڈیالہ سے اُن کے گھر بنی گالا شفٹ کیا جائے۔ #ReleaseKhanForPakistan #IndiaPakistanWar

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

میں گلفام ڈوگر موجودہ صورتحال کے پیش نظر مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان کی سکیورٹی یقینی بنا کو فوری طور پر رہا کیا جائے Copy,paste,Quote, Retweet #ReleaseKhanForPakistan #pakistanzindabaad

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بدلہ تب پورا ہو گا جب بھارت کے دو بڑے شہروں پر پاکستان جا کر مزائل مارے گا #Pakistan #PakistanZindabad

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

حملہ پاکستان پر ہوا اور شکست انڈیا نے تسلیم کرلی ٹیکنالوجیا 🥳 #IndiaPakistanWar

Gulfam Dogar (@gulfamdogar001) 's Twitter Profile Photo

“ لڑنے کےلئے تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ، پاک فوج نے نیا قومی جنگی ترانہ جاری کر دیا #IndiaPakistanWar