Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile
Sardar Gul MarJan Kibzai

@gulkibzai

politition

ID: 1228045379800895488

calendar_today13-02-2020 19:57:03

10 Tweet

44 Takipçi

70 Takip Edilen

Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

نیشنلٹی تو تم کینسل کر سکتے ہو ۔لیکن اپنی سر زمین اور وطن سے محبت ہماری خون سے کیسے نکالوگے ۔

Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلباء پر حملہ کا بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ایک سازش کے تحت اس تنظیم کو پشتون طلباء کے خلاف استعمال کیا جارہا ہیں۔ جو انتنہائ افسوسناک عمل ہیں۔۔

Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

02.05.2020 وسطی پشتونخوا (فاٹا ) اور PTM کے رھنما ایم این اے علی وزیر کا بھتیجا عارف خان وزیر پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ابھی میں نے فون کیا عارف وزیر کے شہادت کی خبر جھوٹ ہے۔عارف خان وزیر کے قاتلانہ حملے پر بولان سےچترال تک پشتون اظہار افسوس کررہےہیں

02.05.2020
وسطی پشتونخوا (فاٹا ) اور PTM کے رھنما ایم این اے علی وزیر کا بھتیجا عارف خان وزیر پر قاتلانہ  حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ 
ابھی میں نے فون کیا  عارف وزیر کے شہادت کی خبر جھوٹ ہے۔عارف خان وزیر کے قاتلانہ حملے پر بولان سےچترال تک پشتون اظہار افسوس کررہےہیں
Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

لورالائی۔ شہید عارف وزیر کے قتل کے خلاف سردار گل مر جان کبزئی جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔۔

لورالائی۔ شہید عارف وزیر کے قتل کے خلاف سردار گل مر جان کبزئی جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔۔
Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

وانہ۔سردار گل مر جان کبزئئ اور دیگر مشران شہید عارف وزیر کے فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔

وانہ۔سردار گل مر جان کبزئئ اور دیگر مشران شہید عارف وزیر کے فاتحہ خوانی کررہے ہیں  ۔
Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے میر کلام وزیر پر نامعلوم افراد کی طرف سے قاتلانہ حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ حکومت جو بھی حربیں استعمال کرے ہمیں اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں اٹھاسکتی۔

ایم پی اے میر کلام وزیر پر نامعلوم افراد کی طرف سے قاتلانہ حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔
حکومت جو بھی حربیں استعمال کرے ہمیں اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں اٹھاسکتی۔
Sardar Gul MarJan Kibzai (@gulkibzai) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پشتونخوا ﺯيارت کراس مانگی ڈیم کے لیویزشہدا کا دھرنا آج پانچواہ دن بھی جاری ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہیں کہ ضلع زیارت سے مکمل ایف سی کو اٹھایا جائے.. #RemoveFCFromZiarat

جنوبی پشتونخوا ﺯيارت کراس مانگی ڈیم  کے لیویزشہدا کا دھرنا آج پانچواہ دن بھی جاری ہیں۔
لواحقین کا کہنا ہیں کہ ضلع زیارت سے مکمل ایف سی کو اٹھایا جائے..
#RemoveFCFromZiarat