Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profileg
Government of Punjab

@GovtofPunjabPK

Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.

ID:1031601975924875265

linkhttps://www.punjab.gov.pk calendar_today20-08-2018 18:00:52

20,9K Tweets

1,2M Followers

116 Following

Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

رواں ماہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں ۔ PDMA Punjab Official نے وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے احکامات کے پیشِ نظر انتظامیہ کو ہیٹ ویو بارے الرٹ کر دیا ہے ۔

گرمی کے موسم سے بچیں۔
ہیٹ ویو میں احتیاط برتیں۔

رواں ماہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں ۔ @PdmapunjabO نے وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے احکامات کے پیشِ نظر انتظامیہ کو ہیٹ ویو بارے الرٹ کر دیا ہے ۔ گرمی کے موسم سے بچیں۔ ہیٹ ویو میں احتیاط برتیں۔
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا طالبات کیلئے تحفہ

اپلائی کرنےوالی تمام فی میل سٹوڈنٹس کو ای بائیکس دینے کا اعلان

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ Bilal Akbar Khan کی پریس کانفرنس

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا طالبات کیلئے تحفہ اپلائی کرنےوالی تمام فی میل سٹوڈنٹس کو ای بائیکس دینے کا اعلان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ @Bilal_AkbarKhan کی پریس کانفرنس
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

تیل کی قیمتوں میں کمی،

وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت Transport & Masstransit Deptt (Punjab), Pakistan کا اہم اجلاس

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس

صوبہ بھر میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی امرا میں ملاقات

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی امرا میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی امرا میں ملاقات
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات
account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے جرمن ملٹی نیشنل کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ ای ون جولیٹا بولو(Ivonne Julitta Bollow) کی ملاقات

میٹرو اور پنجاب حکومت کے درمیان روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے شراکت داری کے امکانات کا جائزہ

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت School Education Punjab ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس

سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت @SchoolEduPunjab ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس
account_circle