![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profileg](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
Government of KP
@GovernmentKP
Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa
ID:869504997385539584
https://kp.gov.pk 30-05-2017 10:45:20
2,4K Tweets
59,4K Followers
25 Following
Follow People
![Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1766753955969699841/94Vm6-L-_200x200.jpg)
”بار بار کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے واجبات سے کٹوتی کرکے میرے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم سستی بجلی دے رہے ہیں اور مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔“ Ali Amin Khan Gandapur
![Chief Minister KP (@KPChiefMinister) on Twitter photo 2024-05-15 18:08:17 ”بار بار کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے واجبات سے کٹوتی کرکے میرے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم سستی بجلی دے رہے ہیں اور مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔“ @AliAminKhanPTI ”بار بار کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے واجبات سے کٹوتی کرکے میرے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم سستی بجلی دے رہے ہیں اور مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔“ @AliAminKhanPTI](https://pbs.twimg.com/media/GNo48xrboAAbXfV.jpg)
![Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1766753955969699841/94Vm6-L-_200x200.jpg)
”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ Ali Amin Khan Gandapur
#عوامی_وزیراعلی
![Chief Minister KP (@KPChiefMinister) on Twitter photo 2024-05-15 18:03:20 ”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ @AliAminKhanPTI #عوامی_وزیراعلی ”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ @AliAminKhanPTI #عوامی_وزیراعلی](https://pbs.twimg.com/media/GNo30LlaoAEx_m-.jpg)
![Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1766753955969699841/94Vm6-L-_200x200.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دو ٹوک پیغام
وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur نے خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
خیبرپختونخوامیں پی ڈی ایم کی نگران حکومت نے آتے ہی عمران خان کےفلاحی منصوبے صحت کارڈکوقصدا
بند کیا. وزیراعلی علی امین گنڈاپور نےحلف اٹھاتے ہی صحت کارڈ کو یکم رمضان سے بحال کیا۔ الحمداللہ 12 مئی تک 1 لاکھ 34 ہزار مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جاچکا ہے.
وزیر صحت Syed Qasim Ali Shah
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد
”ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے۔“ علی امین گنڈاپور
![Government of KP (@GovernmentKP) on Twitter photo 2024-05-12 11:42:36 ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد ”ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے۔“ علی امین گنڈاپور ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد ”ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے۔“ علی امین گنڈاپور](https://pbs.twimg.com/media/GNYD5PeaEAAy1i4.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوامزمل اسلم کا صحافی کے سوال پر روڈ یوزر چارج بل 2024 کے وضاحت
روڈ یوزر سرچارج خیبرپختونخوا کے رجسٹرڈ گاڑیوں سے نہیں لیا جائیگا بلکہ ان رہائشیوں سے لیا جائے گا جن کے ساتھ دیگر صوبوں اور اسلام آباد کی رجسٹرڈ گاڑیاں ہوگی جو زیادہ نہیں ہوگا۔
Muzzammil Aslam
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur speech at the oath taking Ceremony of High Court Bar Association Dera Ismail Khan Bench.
youtu.be/hK3V6pXK_do
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ہری پور یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب
”حکومت خیبر پختونخوا صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مضامین متعارف کروا رہی ہے.“ Meena khan Afridi
![Government of KP (@GovernmentKP) on Twitter photo 2024-05-12 06:31:40 صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ہری پور یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب ”حکومت خیبر پختونخوا صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مضامین متعارف کروا رہی ہے.“ @MeenakhanAfridi صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ہری پور یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب ”حکومت خیبر پختونخوا صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مضامین متعارف کروا رہی ہے.“ @MeenakhanAfridi](https://pbs.twimg.com/media/GNW8u-hbAAEyKoV.jpg)
![Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo](https://pbs.twimg.com/profile_images/1364895010332831744/Abcv36ob_200x200.jpg)