Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile
Government of KP

@governmentkp

Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa

ID: 869504997385539584

linkhttps://kp.gov.pk calendar_today30-05-2017 10:45:20

2,2K Tweet

60,60K Takipçi

26 Takip Edilen

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے بدعنوانی، برگیڈیئر (ریٹائرڈ) محمد مصدق عباسی مورخہ 3 ستمبر بروز منگل11 بجے دن کو انٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ حیات آباد، پشاور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

Faisal Khan Tarakai (@fktarakai) 's Twitter Profile Photo

Today, we launched Phase 2 of our admission campaign in Khyber Pakhtunkhwa with a target to enroll 3 lakh more children. Education remains our top priority, and together we can secure a brighter future for our children.

Today, we launched Phase 2 of our admission campaign in Khyber Pakhtunkhwa with a target to enroll 3 lakh more children. Education remains our top priority, and together we can secure a brighter future for our children.
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا عوامی ایجنڈا صاف شفاف خیبر پختونخوا سرکاری ہسپتال، مارکیٹس اور شہری علاقوں میں خصوصی صفائی مہم جاری 📍 بٹگرام ، بس ٹرمینل پشاور، باجوڑ، تھانہ ملاکنڈ #KPAwamiAgenda #CMKP

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا عوامی ایجنڈا

صاف شفاف خیبر پختونخوا

سرکاری ہسپتال، مارکیٹس اور شہری علاقوں میں خصوصی صفائی مہم جاری

📍 بٹگرام ، بس ٹرمینل پشاور، باجوڑ، تھانہ ملاکنڈ
#KPAwamiAgenda #CMKP
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے کے مختلف اضلاع میں آمدورفت کی بہتر سہولیات فراہمی کے لیے سڑک رسائی منصوبے کا آغاز، منصوبے کے تحت صوبے میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت وبحالی کا کام کرنے کیساتھ نئی سڑکیں بھی بنائی جائینگی.

6ستمبر کو 25 کلومیٹر پشاور میراتھن ریس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے لیے ہدایات #PeshawarMarathonRace #KPInfo #KPSports

6ستمبر کو 25 کلومیٹر پشاور میراتھن ریس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے لیے ہدایات 
#PeshawarMarathonRace #KPInfo #KPSports
Chief Minister KP (@kpchiefminister) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز کی شرکت، اجلاس میں گذشتہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل مختلف شعبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ۔ ان شعبوں میں

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کا ای ٹرانسفر پالیسی کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام آج کے بعد تمام تبادلے ای-ٹرانسفر پالیسی کے تحت سال میں صرف ایک دفعہ گرمیوں کی چھٹیوں میں ہوں گے، وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی Faisal Khan Tarakai

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا منتخب بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

معاون خصوصی انسدادِ بدعنوانی بریگیڈیئر ر مصدق عباسی کی زیر صدارت انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تیسری ماہانہ کھلی کچہری کھلی کچہریوں کا مقصد شکایات کنندگان اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے افسران کو آمنے سامنے لانا ہیں۔معاون خصوصی برائے انسدادِ بدعنوانی بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے اچھی خبر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز فنکار انڈونمنٹ فارم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکتے ہیں۔ kptourism.com

خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے اچھی خبر

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز

 فنکار انڈونمنٹ فارم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکتے ہیں۔ 
kptourism.com
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ اوقاف نے تین ربیع الاول سے لیکر بارہ ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے. عشرہ رحمت العالمین میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی سیرت کے بارے میں سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا.

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ اوقاف نے تین ربیع الاول سے لیکر بارہ ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے.

عشرہ رحمت العالمین میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی سیرت کے بارے میں سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا.
Muzzammil Aslam (@muzzammilaslam3) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister KPK chaired consultative session on on going Utility store closure issue and passed the directions to study the network of Utility Stores in Khyber Paktunkhwa. Furthermore he has tasked the P&D to develop the business model and if workable then KP govt will request

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پیغام

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پیغام
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف صاحبزادہ محمد عدنان قادری کی پشاور میں منعقدہ صوبائی علماء کانفرنس میں شرکت اور پولیو کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی پیغام #KPInfo #PolioEradication

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے نام پر پیسے لیکر نوکری کا جھانسا دینے والا گرفتار! محمد جمیل ولد عزیز اللہ نے فراڈ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے نام پر نوکری کا جھانسا دیکر بہت سارے افراد سے پیسے بٹورے، لیکن آخر کار قانون کے شکنجے میں آگیا. اسکے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کاروائی کی جائیگی

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

1st #PeshawarMarathon , Chamkani BRT Route to Hayatabad Sports Complex 25KM race. #KPSports 1st Position: Muhammad Qasim 2nd Position: Muhammad Akhtar 3rd Position: Sadam Hussain

1st #PeshawarMarathon , Chamkani BRT Route to Hayatabad Sports Complex 25KM race. #KPSports 
1st Position: Muhammad Qasim
2nd Position: Muhammad Akhtar
3rd Position: Sadam Hussain
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں پہلی مرتبہ میراتھن ریس کا انعقاد. 25 کلومیٹر ریس میں 2,800 سے زائد ایتھلیٹس نے رجسٹریشن کی۔ میراتھن کا افتتاح وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کیا اور نوجوانوں کیساتھ ریس میں حصہ لیا. #PeshawarMarathon #KPSports #KPInfo

Syed Qasim Ali Shah (@qasimalishah81) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ مکمل طور پر بحال ہے۔ خیبر پختونخوا کے شہری/مریض صوبے کے تمام ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔

Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ای امتحانی سنٹر کا افتتاح کردیا۔ Meena khan Afridi

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ای امتحانی سنٹر کا افتتاح کردیا۔
 <a href="/MeenakhanAfridi/">Meena khan Afridi</a>