ڈنگر ڈاکٹر (@gms_k1) 's Twitter Profile
ڈنگر ڈاکٹر

@gms_k1

ﻉ ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ﺭﺍﺯ ﻧﺎﮞ ﭘﭽﮫ ﺑﯿﺒﺎ ﻋﺸﻖ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﯿﺮ ﻓﻘﯿﺮ ﺩﺍ ﺍﮮ
ﻋﺸﻖ ﺫﺍﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺕ ﺳﭽﯽ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﻝ ﺗﮯ ﺭﻭﮒ ﺍﺧﯿﺮ ﺩﺍ ﺍﮮ
Dvm,Rvmp,M,phil nutrition

ID: 1385289129701908486

calendar_today22-04-2021 17:47:56

75,75K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

ڈنگر ڈاکٹر (@gms_k1) 's Twitter Profile Photo

ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی

ڈنگر ڈاکٹر (@gms_k1) 's Twitter Profile Photo

جنت کی نعمتوں کا مزا واعظوں کو ہو ہم تو ہیں محو لذت بوس و کنار میں حاتم علی مہر

ڈنگر ڈاکٹر (@gms_k1) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بال جزیرے ہیں عود و عنبر کے تمہاری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں ن م

تمہارے بال جزیرے ہیں عود و عنبر کے
تمہاری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں
ن م
ڈنگر ڈاکٹر (@gms_k1) 's Twitter Profile Photo

پرخار ہے تکلم کچھ عادتیں بری ہیں لوگوں سے یہ کہہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں

پرخار ہے تکلم کچھ عادتیں بری ہیں
لوگوں سے یہ کہہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں