Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile
Hafiz Ghazanfar Aziz

@ghazanf95497223

ترجمان جمعیۃ علماء اسلام پنجاب

ID: 1348900359910129666

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today12-01-2021 07:52:14

528 Tweet

976 Followers

718 Following

Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے ججوں کی ایکسٹینشن مسترد کردی آصف زرداری و شہباز شریف کے سارے چکر بیکار

Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کے رکنے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کو دیدیا

Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب جے یو آئی پنجاب کے انتخابی نتائج کا اعلا کررہے ہیں

Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کارکن ثاقب فیاض کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار گھر میں گھس کر ہمارے کارکن کو قتل اور اس کی فیملی پر تشدد کیا گیا جو بربریت کی بدترین مثال ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار جاری کردہ میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب

جے یو آئی کارکن ثاقب فیاض کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار

گھر میں گھس کر ہمارے کارکن کو قتل اور اس کی فیملی پر تشدد کیا گیا جو بربریت کی بدترین مثال ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار

جاری کردہ 
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

حضرت امیر پنجاب مولانا سید محمود میاں نوابزادہ نصراللہ خان کی تعزیتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں

حضرت امیر پنجاب مولانا سید محمود میاں نوابزادہ نصراللہ خان کی تعزیتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

برادر گرامی مولانا راشد محمود سومرو صاحب کو متفقہ طور پر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

برادر گرامی مولانا راشد محمود سومرو صاحب کو متفقہ طور پر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں