Fazlurehman bugti (@fazlurehmanbug9) 's Twitter Profile
Fazlurehman bugti

@fazlurehmanbug9

‏جےیوآئی میرپورخاص

ID: 1199009230721835009

calendar_today25-11-2019 16:58:12

1,1K Tweet

799 Followers

1,1K Following

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

تھوڑے سی ٹائم نکال کر اس ویڈیو کو ضرور سنیں اور ریٹویٹ بھی کریں. ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید اور علماء کرام کے شہادت پر صبر کرنا اگر انتہا پسندی ہے تو میں انتہا پسند ہوں. #شہیدسومرو_تیرامشن_جاری_ہے

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

وادی مہران میں شہید اسلام کی شہادت کے بعد جمعیت علماء اسلام کو نئی تقویت اور مقبولیت ملی ہے یہ ان کے مبارک خون کا ثمر ہے ۔ #سمیع_سواتی #DrKhalidSoomroShaheed

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے! #سمیع_سواتی #DrKhalidSoomroShaheed

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر خالد سومرو شہید 29نومبر2014ء کو صبح کی نماز کیلئےاٹھے. مسجد میں سنتیں قبل ازفرض پڑھ رہےتھے کہ سجدےمیں گئے. اور اسلام دشمنوں، درندہ صفت دھشتگردوں نےگولیاں برسادیں. اسی وقت سجدےمیں دم پرواز ہوگیا😭 اوردنیا کو "حسینیت "آنکھوں سےدیکھنے کا موقعہ ملا، #DrKhalidSoomroShaheed

Taj Mahmood Ansari (@tajansari_) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں لاک ڈاون کے دوران اگر جمعیت علماء اسلام کے امدادی کاروائیوں کی تشہیر ہوئی ہے تو اسکا کریڈٹ جمعیت علماء اسلام کے سوشل میڈیا ورکرز کی مرہون منت ہے. علامہ راشد محمود سومرو #FollowJUITeam

سندھ میں لاک ڈاون کے دوران اگر جمعیت علماء اسلام کے امدادی کاروائیوں کی تشہیر ہوئی ہے تو اسکا کریڈٹ جمعیت علماء اسلام کے سوشل میڈیا ورکرز کی مرہون منت ہے. علامہ راشد محمود سومرو
#FollowJUITeam
Taj Mahmood Ansari (@tajansari_) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جیکب آباد:جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر الحاج ڈاکٹر اے جی انصاری کے بھائی اور میرے چچا الحاج ڈاکٹر عبدالکریم انصاری انتقال کر گئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جیکب آباد:جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر الحاج ڈاکٹر اے جی انصاری کے بھائی اور میرے چچا الحاج ڈاکٹر عبدالکریم انصاری انتقال کر گئے
Muhammad Luqman Muhammadi (@ml_mwt) 's Twitter Profile Photo

ساتھی فالو کریں ان ساتھیوں کو اور جو ساتھی پروموشن چاھتاہے وہ اپنے آپکو مینشن کریں لیکن ری ٹویٹ ضروری ہے تاکہ جمعیت کےساتھی آسانی سے ایک دوسرے پہنچ سکے اور آسانی کیساتھ فالو کریں فالو بیک ضرور ملےگا __ #FollowJUITeam #FollowJUITwitter

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی ہفتہ میں وزیرستان ، پشاور، مردان اور آج کراچی میں علماءکرام پر قاتلانہ حملے حکومت کی منظم منصوبہ بندی لگتی ہے ۔یہ حکمران خود کہتے تھے کہ جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو حاکم وقت اسکا قاتل ہوتا ہے ۔لہذا عمران خان سمیت پورا کابینہ اسمیں شریک جرم ہیں ۔

Muhammad Zubair (@muhammadzuba1r) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی ہفتہ میں وزیرستان ، پشاور، مردان اور آج کراچی میں علماءکرام پر قاتلانہ حملے حکومت کی منظم منصوبہ بندی لگتی ہے ۔یہ حکمران خود کہتے تھے کہ جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو حاکم وقت اسکا قاتل ہوتا ہے ۔لہذا عمران خان سمیت پورا کابینہ اسمیں شریک جرم ہیں ۔

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کا سندھ کے اعلی حکام سے رابطہ ، مولانا گل رفیق حسن زئی پر حملہ کرنے والے سفاک حملہ آوروں کو تین دن میں کٹہرے میں لایا جائے۔ صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کا مطالبہ #TeamJUISindh

Jawad JUI (@jawad_jui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت لسٹ نمبر 01 1 Jawad JUI 2 ابابیل 3 Asmaikram🍥 4 شہزادہ 5 Fazlurehman bugti 6 Dr M Qasim Khan 7 @iamMalikSHB 8 @Jui_Parhiyar 9 @ZubairA17558397 10 @ZIA_HAQQANI_ احباب فالوو کریں فالوو بیک حاصل کریں ریٹویٹ لازمی کرنا ہے #FollowJUITeam

جمعیت لسٹ نمبر 01
1 Jawad JUI
2 ابابیل
3 Asmaikram🍥
4 شہزادہ
5 Fazlurehman bugti
6 Dr M Qasim Khan
7 @iamMalikSHB
8 @Jui_Parhiyar
9 @ZubairA17558397
10 @ZIA_HAQQANI_

احباب فالوو کریں فالوو بیک حاصل کریں
ریٹویٹ لازمی کرنا ہے
#FollowJUITeam
Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے تیور بدل گئے ،ان کےاعلان نے سحری کے بعد سونے والوں کو پریشان کردیا پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان سیاسی ماحول میں ارتعاش پیدا کرنے کے ماہر گردانے جاتے ہیں اور سیاسی ماحول میں زندہ رہنے کے فن سے آشنا ہیں mediaforpublic.com/%d9%85%d9%88%d…

مولانا کے تیور بدل گئے ،ان کےاعلان نے سحری کے بعد سونے والوں کو پریشان کردیا
پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان سیاسی ماحول میں
ارتعاش پیدا کرنے کے ماہر گردانے جاتے ہیں اور سیاسی ماحول میں زندہ رہنے کے فن سے آشنا ہیں mediaforpublic.com/%d9%85%d9%88%d…