Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile
Fatima Chaudhry

@fatimachau85596

ID: 1871095756117188608

calendar_today23-12-2024 07:34:57

3,3K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو تھا اس کی نظر میں جوکہیں اور نہیں دیکھا ان آنکھوں نے بھی اس کے سوا کچھ اور نہیں دیکھا وہ بولے تو سکون وہ دیکھے تو سکون ہی سکون بس اس جیسا سکون میں نے کہیں اور نہیں دیکھا 🖤

کچھ تو تھا اس کی نظر میں جوکہیں اور نہیں دیکھا
ان آنکھوں نے بھی اس کے سوا کچھ  اور نہیں دیکھا

وہ بولے تو سکون وہ دیکھے تو سکون ہی سکون 
بس اس جیسا سکون میں نے کہیں اور نہیں دیکھا
🖤
Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile Photo

پہلے وٹہ سٹہ صرف رشتوں میں ہوتا تھا ، آج کل ڈیجیٹل دور ہے ،اب وٹہ سٹہ کمنٹس اور لائکس میں بھی ہوتا ہے ۔۔ 😂😂😂🤧

Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللَّهُمَّ قُرَّ أَعْيُنَنَا بِخَيْرِ الْأُمُورِ ، وَخَيْرِ النَّاسِ، وَخَيْرِ الْأَيَّامِ ، وَالْأَقْدَارِ اے اللہ ! ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرما بہترین کاموں سے, بہترین لوگوں سے، بہترین دنوں سے اور بہترین مقدور سے۔ آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللَّهُمَّ قُرَّ أَعْيُنَنَا بِخَيْرِ الْأُمُورِ ، وَخَيْرِ النَّاسِ، وَخَيْرِ الْأَيَّامِ ، وَالْأَقْدَارِ

اے اللہ ! ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرما بہترین کاموں سے, بہترین لوگوں سے، بہترین دنوں سے اور بہترین مقدور سے۔

آمین
Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile Photo

آجکل صبح صبح بستر چھوڑتے جو پڑ رہی ہوتی اُسے موت بھی کہتے اور آلاسی پن بھی