وہ کون ہے علیؑ نے کہا ہے جسے علیؑ
کس کے قدم قدم سے لپٹ کر وفا چلی
جس نے سپاہِ شام سے ہر سانس کھینچ لی
امُ البنیںؑ کا چاند وہ ولیوں کا ہے ولی
کہتی ہے کربلا یہ تعارف اُسی کا ہے
عباسؑ نام دوسرا نادِ علیؑ کا ہے ❣️
ڈیل ڈن ہی نہیں بلکہ ڈیل ویل ڈن۔اب منتشر الخیال دربدر لبرلز کا بنے گا؟؟ شریفین کے بعد اب ایسے تمام لبرلز اپنا تمام زور دھرنے پر لگائیں۔اور اسکے بعد کا آپشن بھی ابھی سے سوچ لیں۔
پاکستانی عوام جب بھی سڑکوں پر نکلی سیاستدانوں کے حقوق کے لئے نکلی ان کے بچوں کے مستقبل کے لئے نکلی ان کے حرام کے پیسے کے تحفظ کے لئے نکلی
جس دن یہ عوام اپنی حقوقِ کے لئے نکلی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نکلی
دنیا انقلاب فرانس کو بھول جائے گی
لیکن
دلی دور است 😡
لاہور اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان کو لوٹنے والوں کو رعایتیں، ضمانتیں دیتے رہیں گے ان سے کوئی سوال نہیں کرسکتا
نواز شریف، مریم صفدر کی ضمانتوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ نظام ہمیشہ طاقتور اور ظالم کیلئے ڈھال اور مظلوم کیلئے تلوار کا کردار ادا کرتا رہے گا
#فراڈن_کو_ملی_ضمانت