🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰

@farzand_e_iqbal

خوددار پاکستان | پاکستان زندہ باد | معلم

ID: 2343299491

linkhttps://www.instagram.com/nasrullah_iqbal calendar_today14-02-2014 08:39:28

21,21K Tweet

11,11K Followers

10,10K Following

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی حکومت میں ہو اور اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ بھی ہو اس وقت قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنے والے لوگ ہی اصل سیاستدان ہیں، اپنی حکومت میں مخالفین پر جائز نا جائز کیسز بنانا، قانون سازی کے لیے بندے توڑنا وغیرہ پاکستان کی تینوں بڑی جماعتوں کا خاصہ رہا ہے اور اب بھی ہے

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

انڈیا سیمی کنڈکٹرز بنانے جا رہا ہے جب کے ہمارے ہاں وسائل پر قابض جونکوں کو عوام کا خون چوسنے سے ہی فرصت نہیں ہے

انڈیا سیمی کنڈکٹرز بنانے جا رہا ہے جب کے ہمارے ہاں وسائل پر قابض جونکوں کو عوام کا خون چوسنے سے ہی فرصت نہیں ہے
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

لودھراں گرینڈ ٹیچرز الائنس کے زیر اہتمام ہزاروں مردوخواتین اساتذہ کرام شدید موسم کے باوجود سرکاری سکولوں کی نجکاری غیر فطری ٹائم ٹیبل لیو ان کیشمنٹ کے نئے نوٹیفیکیشن اور اے ای اوز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف ریلی.... #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پُرمغز بات۔ سرکاری سکول و کاج میں پڑھنے سے بچے کا ریاست سے تعلق اس احساس کے تحت پروان چڑھتا ہے کہ ریاست اس کے بہتر مستقبل لیے کچھ کر رہی ہے۔ پرائیویٹ سکولوں میں ہڑھنے والے بچوں میں یہ احساس پیدا نہیں ہوتا۔

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

بدمعاش گھر کی چیزیں بیچ رہے ہیں، جبکہ شریف ادارے اثاثوں سمیت مفت بانٹ دیتے ہیں🫡

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

کچھ بچوں کو باپ گود میں بھی اٹھاتے ہیں اور پھر وہ بچے گود میں گند ڈال کر باپ کو شرمندہ کر دیتے ہیں، لیکن باپ تو باپ ہوتا ہے بار بار گود میں اٹھا لیتا ہے

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

ماشا اللہ چشم بدور۔ خبردار آئندہ کسی نے بلوچستان اور سندھ کے ایسے سکول دکھائے آپ نے فخریہ پیش کرنے کہ پنجاب کے بھی ایسے۔ اور دی نیوز کے آرٹیکل شئیر کرنے ساتھ۔

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

یقینًا جدید دنیا میں ترقی کا واحد رستہ بھی یہی ہے کے سنیارٹی کے ساتھ ساتھ کارکردگی کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے مگر بد قسمتی سے پاکستان میں یہ رستہ اقرباء پروری، ذاتی پسند نا پسند اور کرپشن کو جنم دیتا ہے کیوں کے یہاں فیصلہ ساز میرٹ کی بجائے ذاتی مفادات کی پستیوں میں گرے ہوئے ہیں

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روایات اور آقائے دو جہان ﷺ کی آمد کی نسبت سے آج گورنمنٹ ہائی سکول برج جیوے خان اوکاڑہ میں میلاد النبی کی محفل منعقد کی گئی جس میں آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی سیرت بیان کی گئی اور آپﷺ کی شان اقدس میں گل ہائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر وزیراعلی مریم Maryam Nawaz Sharif اگر آپ وزٹنگ فیکلٹی کی اجازت دے رہی تو آوٹ سورس کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ یہی تو اساتذہ چیخ رہے تھے کہ پلیز سکول کونسل کے ذریعے وزٹنگ فیکلٹی رکھنے دیں سکول نہ آوٹ سورس کریں۔ انہوں نے جتنے پیسے حکومت سے لے کر اساتذہ کو 6000 تنخواہ دینی ان سے

ڈئیر وزیراعلی مریم <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> اگر آپ وزٹنگ فیکلٹی کی اجازت دے رہی تو آوٹ سورس کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ یہی تو اساتذہ چیخ رہے تھے کہ پلیز سکول کونسل کے ذریعے وزٹنگ فیکلٹی رکھنے دیں سکول نہ آوٹ سورس کریں۔ 
انہوں نے جتنے پیسے حکومت سے لے کر اساتذہ کو 6000 تنخواہ دینی ان سے
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق عزت اور معاوضہ دینا ضروری ہے۔10 ہزار سے کم تنخواہ پر 70 ہزار نوجوانوں کی خدمات لینا ناانصافی ہے۔اساتذہ اور نوجوانوں کی محنت کا صلہ انہیں بہتر معاوضے کی صورت میں ملنا چاہیے تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں افسوس

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کی مجبوریاں دس سے بیس ہزار میں خرید کر اُسے روزگار کا نام دیتے ہوئے شرم نہیں آتی؟

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

یہ 70 ہزار کے قریب نوجوانوں کو ماہانہ 10 ہزار سے کم تنخواہ پر رکھنا کوئی فخر کی بات ہے؟؟ مطلب اس پر بھی فخر کیا جا رہا۔

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

ضرور کریں احتساب، اسکولز میں ٹیچرز پورے کریں، سہولیات پوری کریں اور ساتھ میں اساتذہ کی کارکردگی کا بھی احتساب کریں ہم حاضر ہیں Maryam Nawaz Sharif

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

ہماری فیصلہ ساز قوتوں کی کارستانیاں۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ایک سکول میں تین کمرے تھے ہیڈ نے دو کی پارٹیشن کروا کر پانچ کلاس روم بن دئیے۔ اس کی انکوائری لگ گئی کہ گورنمنٹ کے منظور شدہ نقشہ میں تبدیلی کر دی۔ پھر سکول پرائیوٹ افراد کو دے دئیے۔ پرائیوٹ بندے نے تین کمرے ہی

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

تعلیمی اخراجات میں کمی مطلب quality of education پہ کمپرومائز 💔💔💔۔ شاید وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ہو جو تعلیم میں بچت پروگرام پہ چل رہا ہے، دنیا اپنے root system یعنی education پہ انویسٹمنٹ کرتی ہے یہاں بچت، بلے وائی بلے Imran Khan Hamid Mir حامد میر Hassan Nisar

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر وزیر اعلی 70 ہزار نوجوان کو ماہانہ 50 ہزار تنخواہ کی بجائے 10 ہزار تنخواہ دیں تو پورے 40 ارب کی بچت تو ہوتی ہے لیکن 70 ہزار خاندانوں کی قسمت کا استحصال بھی ہوتا ہے آپ ان کو خط غربت کی طرف دھکا دیتے ہیں اور یہ بچت کسی احد چیمہ کے ڈیرے پر لگ جاتی ہے ۔ نہ کریں ایسے ظلم

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

اہلیان پنجاب کی بدقسمتی یہ ہے کہ ان کا کوئی نوحہ بھی نہیں لکھتا۔ ایسی تصاویر لگا کر باقی صوبے تو ایکسٹرا فنڈ کی ڈیمانڈ کر دیتے پنجاب وہ بھی نہیں کر سکتا۔ پنجاب کے سرکاری سکولز کے 50 فی صد سے ذائد بچے اس سے بری حالت میں ہیں۔ وہ بچے لاہور میں ہوں یا راجن پور میں۔ سمجھ نہیں آتی کہ