Faryaad khan (@faryaad_khan1) 's Twitter Profile
Faryaad khan

@faryaad_khan1

( Student )

✌️

ID: 1846249487330627584

calendar_today15-10-2024 17:59:26

13,13K Tweet

185 Takipçi

147 Takip Edilen

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

🚨اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

انسان اونٹ پر بھی بیٹھا ہو تو کتا کاٹ سکتا ہے۔ یہاں اونٹ پر کون بیٹھا ہے فیصلہ آپکا

انسان اونٹ پر بھی بیٹھا ہو تو کتا کاٹ سکتا ہے۔  یہاں اونٹ  پر کون بیٹھا ہے فیصلہ آپکا
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

خدا ہم کو ایسی خدائی نا دے کہ اپنے سوا کچھ دیکھائی نا دے۔۔ اللہ میرے ملک پر رحم فرمائے

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

عوام کو بُھوک کی جنگ میں اس بُری طرح الجھا دیا گیا ہے کہ ان میں کوئ اور جنگ لڑنے کی سکت ہی نہیں رہی شاید ۔ لیکن حقوق کی یہ جنگ تو لڑنا پڑے گی !

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

لاشیں اٹھا کر بھی وادی تیراہ امن کے لیے اکٹھے ہیں۔ امن کی خواہش کمزوری نہیں ہوتی ہے خدارا ملک پر رحم کریں۔ 🙏🙏

لاشیں اٹھا کر بھی وادی تیراہ امن کے لیے اکٹھے ہیں۔ امن کی خواہش کمزوری نہیں ہوتی ہے خدارا ملک پر رحم کریں۔ 🙏🙏
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

ادھر پانچ اگست کو پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دی اور یہاں پر چابی والے کھلونے ایکٹیو ہوگئے