Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile
Farwa Saleem

@farwa_saleem1

|| 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡_𝙒𝙤𝙧𝙠𝙚𝙧 || ||𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡_𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙨𝙩 || ||𝙄𝙣𝙩𝙚𝙧𝙚𝙨𝙩 𝙞𝙣 𝙋𝙤𝙡𝙞𝙩𝙞𝙘𝙨|| 𝘿𝙢 𝙄𝙨 𝙃𝙖𝙧𝙖𝙢 ||

ID: 1704171358371090432

calendar_today19-09-2023 16:31:54

26,26K Tweet

15,15K Followers

4,4K Following

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

اپنی دوکان پر 999 کا ناڑا اور 1999 کی بکرم والی ٹوپی بیچنے والے مولانا صاحب کو مہنگائی اللہ کی طرف سے ناراضگی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔!!

Sana Usman (@mmu_242) 's Twitter Profile Photo

میرے تمام ایکس میمبرز سے درخواست ہیے اس ویڈیو کو ہر بندہ شیئر کرے یہ ویڈیو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پاس لازمی جائے ایک ماں کی فریاد ہیے😭 Maryam Nawaz Sharif

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

افسوس جنہیں علامہ اقبال کی شاعری نہ جگا سکی اور وہ یوتھیے نیازی کو باہر کیسے نکالا سکتے ہیں دکھ ہے ۔۔۔!!

Dr. Hisham Inam Marwat (@hiktweets) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق کل لاہور میں ایسی مہمان نوازی کا انتظام کیا گیا ہے کہ پی ٹی ائی کے سارے گلے شکوے ختم ہو جائنگے۔ قیادت کے کچھ لوگ تو اج اچانک بیمار ہو گئے ہیں لیکن پنجاب حکومت ان کو ائیر ایمبولنس میں لانے کا سوچ رہی ہے تاکہ ان کی بھی تیمارداری کی جاۓ۔ ہدایات ہیں کہ تب تک جانے نہیں

ذرائع کے مطابق کل لاہور میں ایسی مہمان نوازی کا انتظام کیا گیا ہے کہ پی ٹی ائی کے سارے گلے شکوے ختم ہو جائنگے۔ قیادت کے کچھ لوگ تو اج اچانک بیمار ہو گئے ہیں لیکن پنجاب حکومت ان کو ائیر ایمبولنس میں لانے کا سوچ رہی ہے تاکہ ان کی بھی تیمارداری کی جاۓ۔ ہدایات ہیں کہ تب تک جانے نہیں
Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کیلئے مینارِ پاکستان کے بجائے کوئی اور جگہ دیے جانے کا امکان ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

50 کروڑ عوام میرے روم سے نکلے گی روک سکو تو روک لو اب آئے گا انقلاب صنم جاوید ...!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

وہ کون سے پارٹی ہے جس میں نہ ہی شرم ہے اور نہیں حیا ہے اور جس پلیٹ میں کھاتا ہے اُسی میں پیشاب کرتے ہیں ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

عجیب ہے یار اللہ پاک نے آپکو انسان بنایا اور آپ یوتھیا بن گئے جانوروں میں شُمار ہوتا ہے آپکا ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

معذرت کیساتھ مولانا صاحب آپکا ہر فیصلہ سر آنکھوں ہم آپکی بہت عزت کرتے ہیں پر لیکن اس کچرا نمبر 804 سے دور رہتے تو اچھا ہوتا باقی آپکی مرضی ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے میں ملک مخالف اور نازیبا تقریریں کرنے والوں کو جلسے میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی ...!! وہ سامنے کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیجیے

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 اللّٰہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو آسان کرے اور آپکی تمام نیک اور جائز خواھشات پوری کریں ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں ضروری جلائیں مگر دھیان رکھیے گا خود کو اگ نا لگ جائے پھر آپکے ماں باپ بولے گے ہم غریب ہیں ہمارا بچا تو سبزی لینے گھر سے نِکلا تھا ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہی ہمارے ملک کا تعلیمی نظام دنیا سے کتنا پیچھے ہے اور اوپر سے یہ غائبانہ تعلیمی ادارے کمال کا ملک ہے بیشک پاکستان کو اللّٰہ ہی چلا رہا ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

قصور روڑ کاھنہ کے قریب مویشی منڈی لگے گی ھول سیل ریٹ صرف 5000 روپے فی ڈنگر ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ پنجاب حکومت کی طرف بہترین اقدام صرف سوچیں کتنا حسین منظر ہوگا گلاس ٹرین کا ۔۔۔!!

Sidra khan (@sidrakh1235) 's Twitter Profile Photo

دلہن نادیہ خٹک بارات آنے سے پہلے رو رہی ہے مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری 😉😜🙏

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

جلسے سے پہلے نہ جانے کون کون بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گیا اِس میں بی عقلمند یوتھیوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں ۔۔۔!!

جلسے سے پہلے نہ جانے کون کون بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گیا اِس میں بی عقلمند یوتھیوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں ۔۔۔!!
Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

جلسے کا وقت ختم ہونے پر ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کیا، لائٹس بند سے جلسہ گاہ میں اندھیرا چھا گیا ...!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے کی لاوارث عوام اپنی مدد اور خدمت آپ خود کریں کیونکہ ان لوگوں کو جلسوں اور تیرا میرا یار جیسے نعروں سے فرصت نہیں ملتی ۔۔۔!!

Farwa Saleem (@farwa_saleem1) 's Twitter Profile Photo

پانچ بچے اور دس نواسے نواسیاں چھوڑ کر بھاگنے کا تجربہ ہے گنڈا پور کو دلہن نہی ملی تو میں ساتھ بھاگنے کو تیار ہوں ...!! بشریٰ بی بی