Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profileg
Farhat Ullah Khan

@FarhatKhanPTI_

Business

ID:1268864572825493505

calendar_today05-06-2020 11:18:08

9,6K Tweets

16,9K Followers

10,4K Following

Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟ سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان۔۔۔!!!

میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟ سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان۔۔۔!!!
account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر کے خلاف مافیا اس لیے سرگرم ہے کہ جسٹس بابر نے اڈیو ویڈیو مافیا کو کورٹ کے کاٹھرے میں لا کھڑا کیا ہے ۔

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ڈیل کی ایک اور کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے ۔
سننے میں ا رہا ہے کہ عمران خان اپنے پاکستانی عوام کی حقیقی ازادی کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے مسائل بے شمار ہیں اور ان کے عہد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

پاکستان کے مسائل بے شمار ہیں اور ان کے عہد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا
account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر بھی واپسی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
اپ لوگ بھی اپنی رائے دیجیے

کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر بھی واپسی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ اپ لوگ بھی اپنی رائے دیجیے

جسٹس بابرکے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں۔ امریکی شہریت کی تردید ۔اسلام اباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتا ہے کہ میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں کے ساتھ کبھی مذاکرات نہیں کروں گا ۔
میرے پاکستانیوں عمران خان یہ ساری تکالیف صرف اپنی قوم کے لیے برداشت کر رہا ہے

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

کچھ ہی دیر میں اسلام اباد ہائی کورٹ سے ایک بڑی خبر انے والی ہے۔

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ مولوی جو اج اسرائیل کا ایجنٹ بنا ہوا ہے۔
یہی مولوی عمران خان کے خلاف سخت باتیں کرتا ہوتا تھا

یہ ہے وہ مولوی جو اج اسرائیل کا ایجنٹ بنا ہوا ہے۔ یہی مولوی عمران خان کے خلاف سخت باتیں کرتا ہوتا تھا
account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت ہی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چیئرمین ہوگا ۔۔۔۔۔۔ عمر ایوب
اپ لوگ اپنی رائے دیجیے

account_circle
Farhat Ullah Khan(@FarhatKhanPTI_) 's Twitter Profile Photo

کیا اسد عمر کو دوبارہ پارٹی میں لے لینا چاہیے ؟
اپنی رائے دیجیے

کیا اسد عمر کو دوبارہ پارٹی میں لے لینا چاہیے ؟ اپنی رائے دیجیے
account_circle