منافق کی پانچ علامتیں بنتی ہیں:
1. بات کرے تو جھوٹ بولے
2. وعدہ کرے تو اس کے خلاف کرے
3. عہد کرے تو توڑ ڈالے
4. امانت دار سمجھا جائے تو خیانت کرے
5. جھگڑے تو بد زبانی کرے
کون ہے بھلا 😅
چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لیئے آسانیاں مانگتا ہے لیکن یہ شخص 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماونٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہ ⚡