Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile
Senator Falak Naz Chitrali

@falaknazchitral

Senator of Islamic Republic of Pakistan. @SenatePakistan. Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ @Ptiofficial

ID: 2997280465

linkhttps://www.facebook.com/Falak-Naz-Chitrali-179290178935674/ calendar_today26-01-2015 15:46:33

1,1K Tweet

8,8K Takipçi

370 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Loss of human life in Pahlgam incident is deeply disturbing and tragic. I extend my deepest condolences to the victims and their families. When the False Flag Palwama Operation incident happened, we offered to extend all-out cooperation to India but India failed to produce any

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

میرے وطن کو توہین کی نظر سے نہ دیکھ زمانہ جانتا ہے ہم ایسی آنکھیں موڑ دیتے ہیں پاکستان کا مطلب کیا لَا إلَهَ إلاَّ اللَّه تیرا میرا رشتہ کیا مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی کے لئے، عمران خان ضروری ہے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

The 7-year-old son, Irtaza Abbas, of Lt Col Zaheer (CO 20 AK), has embraced martyrdom due to Indian artillery fire from across the border in Azad Kashmir. إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون His wife is also seriously injured and is fighting for her life in the hospital.

The 7-year-old son, Irtaza Abbas, of Lt Col Zaheer (CO 20 AK), has embraced martyrdom due to Indian artillery fire from across the border in Azad Kashmir.

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

His wife is also seriously injured and is fighting for her life in the hospital.
Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ 🚨🚨 عمران خان کی پیرول پر رہائی کئ درخواست کَل سماعت کے لیے مُقرر..

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

75 سالہ بزرگ ڈاکٹر یاسمین راشد، جن کی عمر کی وجہ سے صحت بھی ساتھ نہیں دے رہی، انہیں بھی فوری طور پر رہا کیا جائے۔ سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کی رہائی کے لیے قومی یکجہتی اسی وقت ممکن ہوگی جب تمام ناحق قید لوگوں کو رہا کیا جائے گا۔

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

پاکستان لا الہ اللہ محمد رسول للہ کے نام پر بنا ہے دنیا کی کوئی طاقت کچھ نہیں کر سکتا

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

جب تم نے عمران خان کے کالر پر ہاتھ ڈالا تھا تو دراصل وہ تم نے قوم کو گریبان سے پکڑا تھا اور قوم یہ ظلم کبھی نہیں بھولے گی

جب تم نے عمران خان کے کالر پر ہاتھ ڈالا تھا تو دراصل وہ تم نے قوم کو گریبان سے پکڑا تھا اور قوم یہ ظلم کبھی نہیں بھولے گی
Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

دھماکے کی جگہ اڈیالہ سے 15 کلومیٹر دور ہے خان کو ابھی اسی وقت رہا کرنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے قیادت فوری پریس کانفرنس کرے اور ابھی اِسی وقت خان کی رہائی کا مطالبہ کرے

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ائیر فورس نے بھارت کا وہ حشر کیا جو 8 فروری کو PTI نے ن لیگ کا کیا تھا۔ PTI 180 PMLN 17

Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

پاک انڈیا جنگ “بنیان مرصوص” بمقابلہ “آپریشن سندور” کا ہیرو وائیس ائیرمارشل اورنگزیب

پاک انڈیا جنگ “بنیان مرصوص” بمقابلہ “آپریشن سندور” کا ہیرو وائیس ائیرمارشل اورنگزیب
Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کے مناظر آج شہر اقتدار میں دفعہ 804 نافذ ہے 📌عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کا احتجاج✊🏻

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کے مناظر

آج شہر اقتدار میں دفعہ 804 نافذ ہے

📌عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کا احتجاج✊🏻
Senator Falak Naz Chitrali (@falaknazchitral) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ باوقار خاتون ہیں جنہوں نے پاکستان میں قابلِ تحسین خدمات انجام دیں، مگر انہیں وطن اور سیاست دونوں کو خیرباد کہنے پر مجبور کر دیا گیا۔ آج ہمارے ایک زبردستی مسلط کردہ وفاقی وزیر فخر سے ان کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔

یہ وہ باوقار خاتون ہیں جنہوں نے پاکستان میں قابلِ تحسین خدمات انجام دیں، مگر انہیں وطن اور سیاست دونوں کو خیرباد کہنے پر مجبور کر دیا گیا۔
آج ہمارے ایک زبردستی مسلط کردہ وفاقی وزیر فخر سے ان کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔