profile-img
Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati

Journalist and writer

calendar_today14-07-2016 05:50:02

23,5K Tweets

68,4K Followers

553 Following

Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

چاند رات کو شاپنگ کےبعدفیملی کیساتھ گھر لوٹتے ہوئے وسیم الرحمن کوگلشن معمار میں ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش کی گاڑی بھگائی انہوں نے فائرنگ کی یہ زخمی ہوگئے زیر علاج رہے آج چل بسے ایک گھر اور اجڑ گیا پولیس رینجرز وزیر گورنر کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ مرنے والا عام شہری ہے انکا بھائی نہیں

account_circle