Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profileg
Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati

Journalist and writer

ID:753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

23,5K Tweets

68,4K Followers

553 Following

Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

12 مئی 2007 کا عکس ،جب پرویز مشرف نے کراچی میں افتخار چودھری کے استقبالیہ جلوس پہ فائرنگ کے نتیجے میں 50 سے زائد سیاسی کارکنوں کے قتل پہ اسلام آباد میں مکے لہرا کر کہا تھا کہ کراچی میں عوامی طاقت کا اظہار کیا گیا،کل پیپلز پارٹی کراچی میں سانحے پہ تعزیتی دعائیہ اجتماع کرے گی

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

اہلسنت والجماعت کورنگی کے ذمہ وار فیاض کی ٹارگٹ کلنگ ، کارکنوں کا چمڑا چورنگی کورنگی پہ دھرنا

اہلسنت والجماعت کورنگی کے ذمہ وار فیاض کی ٹارگٹ کلنگ ، کارکنوں کا چمڑا چورنگی کورنگی پہ دھرنا
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

خود پاکستانی کتنا تیار ہیں سرمایہ کاری کو ؟ پاکستانی محفوظ نہیں تو باھر سے کوئی کیوں آئے ؟

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بڑے حصے میں مئی جون شدید گرم ہوتے ہیں کراچی میں انہی دنوں ہزاروں بچے امتحانات دے رہے ہیں KE کی مہربانی سے بجلی بھی بند ہے جولائی بہتر رھتا ہے سو چھٹیاں مئی جون میں ہونی چاھئیں اور پیپر وغیرہ فروری مارچ میں ہوں تاکہ سخت گرمی میں بچے گھروں میں رہیں

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

ایس آر آئی کے مطابق کراچی میں پنجابی اور اردو 42 فیصد سندھی پشتو 15 فیصد سندھی 10 فیصد سرائیکی 5 فیصد بلوچی و ہندکو 4 فیصد اور دیگر زبانیں 8 فیصد بولی جاتی ہیں

سخت ترین گرمی میں میٹرک بورڈ کی درخواست کے باوجود بجلی فراہم نہیں کر رہا KE ایسٹ انڈیا کمپنی کے مائنڈ سیٹ کیساتھ پاکستانیوں کو ڈیل کرتا ہے بطور ادارہ کے الیکٹرک مسلم لیگ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مفادات کا تحفظ کرکے من مانی کرتا ہے کے الیکٹرک اسی بنیاد پہ بدمعاش ہے

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ شیر افضل نے پی ٹی آئی کو اسوقت سنبھالا ہمت و حوصلہ دیا جب قیادت دبک چکی تھی شیر افضل کی بہادری اسکی سب سے بڑی کمزوری بھی ہے ساری خدمات اپنی جگہ مگر سعودی عرب کیخلاف بیان پوری پارٹی بلکہ وہاں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کیلئے بھی مشکل پیدا کرسکتا تھا شو کاز کے سوا آپشن ہی نہ تھا

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

دھشتگردی کی کئی وارداتوں کے الزام میں سینٹرل جیل میں قید ایم کیو ایم کے رکن رئیس مما کی والدہ کا انتقال ہوگیا کئی بااثر افراد بشمول صحافی ، پرول پہ رہائی اور نماز جنازہ میں رئیس مما کی شمولیت کی کوششوں میں مصروف تھے خدا جانے رہائی ہوئی یا نہیں

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

12 برس کے عبید کو اسکے بہنوئی فرقان نے ساتھی فرحان کیساتھ اغواء کیا تاوان مانگا اس دوران اپنی بہن ساس سسر کیساتھ عبید کو تلاش کرنے کا ناٹک بھی کرتا رہا اور شناخت ہونے پہ عبید کیساتھ پہلے زیادتی کی پھر پتھر سے سر کچل کر قتل کردیا اورنگی ٹاؤن میں یہ بھیانک وارادت ہوئی ،قاتل گرفتار

دنیا بھر کی جامعات کے طلبہ و طالبات قدسیوں کیساتھ کھڑے ہیں قائد اعظم یونیورسٹی کے شودے ہمیشہ کیطرح ناچ ناچ کر بتا رہے ہیں کہ دیسی لبرل کی ذھنی سطح یہاں سے کبھی بھی اوپر نہیں جاسکتی

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے چئیرمین میٹرک بورڈ نے کہا تھا کہ بعض صحافی بااثر افراد اور پرائیوٹ اسکولوں کی کچھ تنظمیں امتحانی مراکز تبدیل کرنے کا دباؤ ڈالتی ہیں

account_circle
Naimat Khan(@NKMalazai) 's Twitter Profile Photo

A statement released by the Larkana police and shared by the spokesperson of the Sindh police in official WhatsApp group has confirmed the identity of the kidnapped child as Ayaz Khan, the son of Noorullah Pathan.

According to the statement, the child was abducted from Kandkot,…

account_circle
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ نو مئی کو سازش یا فالس فلیگ قرار دیتے ہیں، وہ دو سال پرانی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ مخلص اور جذباتی کارکنوں کی ذہن سازی کرتے وقت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اپنی تقاریر میں کیا کہہ رہے ہیں اور سادہ لوح کارکنان پر اسکے اثرات کیا ہوں گے۔۔۔

account_circle
Abd. Sayed ترمذی سادات(@abdsayedd) 's Twitter Profile Photo

Some media outlets have reported a recent meeting between the emir of the Pakistani Taliban (TTP), Mufti Noor Wali Mehsud, and the Afghan Taliban Deputy Defense Minister, Mullah Fazil Akhund, in Kabul on May 6/7. However, well-informed sources have denied any such recent meeting.

Some media outlets have reported a recent meeting between the emir of the Pakistani Taliban (TTP), Mufti Noor Wali Mehsud, and the Afghan Taliban Deputy Defense Minister, Mullah Fazil Akhund, in Kabul on May 6/7. However, well-informed sources have denied any such recent meeting.
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

حکیم سعید کا قتل 98 میں ہوا نواز شریف وزیراعظم تھے اور بیان دیا دھشتگردوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دینگے اتفاق سے یہ آج کی ویڈیو ہے جہاں ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار سرعام ایک شخص پہ فائرنگ کرکے فرار ہوگئے سوچ رہا ہوں کہ بدلا آخر کیا ہے ؟

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

حکیم محمد سعید کے قتل کے اگلے روز اخبارات میں خبریں اسی روز اسلام آباد میں لال مسجد کے باھر مولانا عبداللہ کو بھی نشانہ بنایا گیا

account_circle