اگر سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو فوری رہا نا کیا گیا تو کل ہم ایک بڑا اعلان کریں گے۔ اب معاملہ حد سے زیادہ آگے چلا گیا ہے اور سیکورٹی ایجنسیز کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨: میری آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا، مجھے پولیس لائن کے لان میں ڈیڑھ گھنٹہ پھراتے رہے، پھر مجھے ایک گھر لے گئے، وہاں نقاب پوش بیٹھے تھے۔
شیر افضل مروت
اداروں کے سربراہ اپنے اداروں کو ٹھیک کرنےکے بجائے ایکسٹنشن لینے کیلیے کھیل رہے ہیں، ایکسٹنشن آرمی چیف کی بھی غلط ہے، چیف جسٹس کی بھی غلط ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن آج کھُل کر پی ٹی آئی کے حق میں بولے؛
کہتے ہیں کہ جنرل باجوہ نے ہمارے ہاتھ مروڑ کر جبری طور پر اپنے عہدے میں توسیع لی۔
آج اگر ہم فوج کے کردار پر تنقید کرتے ہیں تو وہ ایجنسیاں پارلیمنٹ میں آ کر اراکین کو پکڑ کر لے جاتی ہیں۔
ہم ان کے خلاف نہیں بولیں گے لیکن میرے
میں جب پہلی بار اسمبلی آیا تو والد شاہ محمود قریشی کے وہ الفاظ مجھے آج بھی یاد ہے۔ کہ اس نے مجھے کہا کہ اللّه کے بعد ملتان کے عوام نے اپ کو منتخب کیا۔ ہمیشہ حق پر کھڑے رہنا اور اصول پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا
زین قریشی
فلموں میں مافیاز کو ایسی کاروائیاں ڈالتے دیکھتے تھے تو سوچتے تھے ایسا کیسے ممکن ہے ؟؟
ٹاؤن کا میئر، پولیس کمشنر یا بڑی حد ہو سینیٹر مافیا کا اپنا ہوتا تھا
یہاں تو صدر اور وزیراعظم تک ان کے اپنے ہیں
۔۔
“فلموں کی حد تک ناممکن لگنے والے کام اس سے بھی دس قدم آگے پاکستان میں حقیقت بن
پاکستانیوں۔۔ عمران خان نے انتہائی اہم باتیں کی ہیں آج۔۔ کمپنی کو دھویا ہے آج بھی اچھا خاصا۔۔ اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔۔ ورنہ اتنی قیمتی باتوں کا وہ اثر نہیں ہوگا جو ہونا چاہیے۔۔ ان باتوں کو آگے پھیلانا ہمارا ہی کام ہے۔۔ میڈیا سے امید نہیں رکھیں۔۔!!!
"صحافی جس پریشر