Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile
Faisal Abbasi

@faisalabassi

Journalist Anchor at 92Newshd.tv |program Ho kya raha ha| Host | Speaker
Past Dunya News and Dawn News. Believe in Peace.

ID: 1415509178

linkhttps://videos.92newshd.tv/ho-kya-raha-hai/ calendar_today09-05-2013 13:09:06

12,12K Tweet

12,12K Followers

1,1K Following

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو Situation Now Jagjeet Je

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

ویسے بیرسٹر گوہر نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ نیلسن مینڈیلا نے جیل سے نکلنے بعد جب اپنی پہلی بیوی کو طلاق دی تھی تو اس کے بعد منڈیلا نے اپنے ایک دوست کی بیوہ سے دوسری شادی بھی کر لی تھی۔

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ کے پاس کبھی بھی ازخود نوٹس کے اختیارات نہیں تھے۔ترمیم میں اختیارات واپس لینے والی بات بے بنیاد ہے آئین میں لکھ دیا جائے تو کلیئرٹی آجائے گی۔اشتر اوصاف

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

سوال:عمران خان ابھی تک مولانا پر اعتماد کیوں نہیں کر پارہے۔ حافظ حمداللہ: ہمیں کسی کو خوش نہیں کرنا ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

مونچھوں کو تاو کیوں دیا 📌لاھور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے افسر کی مونچھوں پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا 📌آپ کا افسر مونچھوں کو تاو دے رہا تھا جج کی شکایت 📌اس نے معافی مانگ لی تھی ۔ ایڈوکیٹ جنرل 📌وہ تو آپ کے کہنے پر مانگی تھی جج صاحب 📌میں معذرت کرتا ہوں آئیندہ نہیں

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

معیشت سے دو اچھی خبریں اگست میں کرنٹ اکاونٹ 171ملین ڈالر سر پلس رہا جبکہ پچھلے دو ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری تین کروڑ پچاس لاکھ ڈالر بڑھی۔

معیشت سے دو اچھی خبریں
اگست میں کرنٹ اکاونٹ 171ملین ڈالر سر پلس رہا جبکہ پچھلے دو ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری تین کروڑ پچاس لاکھ ڈالر بڑھی۔
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد چٹھہ بختاور کے قریب نامعلوم افراد نومولود بچی کو کچرے میں پھینک گئے، موقع پر پہنچنے والے کانسٹیبل آصف خان نے بچی کو گود لے لیا،

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

#BreakingNews اسپیکر ایاز صادق کا الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کو کورا جواب پارلیمان سپریم ہے بنائے گئے قانون پر عمل کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کو خط

#BreakingNews 

اسپیکر ایاز صادق کا الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کو کورا جواب پارلیمان سپریم ہے بنائے گئے قانون پر عمل کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کو خط
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مفروضاتی قرار دیکر واپس کردی* مجوزہ آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی مجوزہ آئینی ترمیم درخواست پر 8 اعتراض عائد مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش

رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مفروضاتی قرار دیکر واپس کردی* 

مجوزہ آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ 

رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی 

مجوزہ آئینی ترمیم درخواست پر 8 اعتراض عائد

مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

کچا مسودہ،پکا مسودہ سچا مسودہ! خط لکھ دیا،درخواست مسترد ہو گئی اس سب کے علاوہ سائڈ لائن پر کیا ہوتا رہا بات مزاحمت سے مفاہمت تک کیسے پہنچی جانئے Sideline with Faisal Abbasi میں.

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

چُس مارنے کی بھی حد ہوتی ہے ویسے نقاب پوش آدمی نے جناب کو ہی بتانا ضروری سمجھا کیا یہ صاحب قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے میں رکاوٹ تھے۔

چُس مارنے کی بھی حد ہوتی ہے ویسے

نقاب پوش آدمی نے جناب  کو ہی بتانا ضروری سمجھا کیا یہ صاحب قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے میں رکاوٹ تھے۔
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

ماں جی فضائلِ فضل الرحمان بیان کرتے ہوے افسوس تو اس بات کا ہے کہ ان کو ایک عالِم کی عزت کا بھی لحاظ نہیں رہا یہ الگ بات ضرورتوں نے اکٹھا کر دیا غیرت بڑی چیز ہے جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

کامران مرتضی کی رائے ذاتی ہے پارٹی سطح پر یہ موقف نہیں ہے ۔راشد سومرو

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا وجود قومی اسمبلی سے ختم کر دیا گیا نیشنل اسمبلی سیکریٹیریٹ نے ممبران کی نئی لسٹ جاری کر دی۔

پی ٹی آئی کا وجود قومی اسمبلی سے ختم کر دیا گیا نیشنل اسمبلی سیکریٹیریٹ نے ممبران کی نئی لسٹ جاری کر دی۔
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

کوئی بات نہیں انہیں قوم کا باپ بھی آپ لوگ ہی کہتے تھے . اورنفسیاتی مسائل کا شکار پاکر بھی آیکسٹینشن دینا چاہتے تھے۔

کوئی بات نہیں انہیں قوم کا باپ بھی آپ لوگ ہی کہتے تھے . اورنفسیاتی مسائل کا شکار پاکر بھی آیکسٹینشن دینا چاہتے تھے۔
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 770 پوائنٹس اضافے سے 82 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

مذہب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن مذہبی جماعتوں کے لئے حالیہ تین کارنامے پیٹرولیم کی بلند قیمتوں کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتTLP بجلی کے بھاری بھرقم بلوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی آئینی ترمیم میں رکاوٹ بننے والی جے یو آئی (ف)