Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profileg
Faheem Mushtaq🇵🇸

@F_h_m7

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔
~چی گویرا

ID:1606357031685951489

calendar_today23-12-2022 18:32:55

16,5K Tweets

3,8K Followers

3,8K Following

Rose🌹(@Rose23kh) 's Twitter Profile Photo

میرا جیون کورا کاغذ کورا ہی رہ گیا
جو لکھا تھا آنسو کے سنگ بہہ گیا۔۔

میرا جیون کورا کاغذ کورا ہی رہ گیا جو لکھا تھا آنسو کے سنگ بہہ گیا۔۔
account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اترے
کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا
اختر عثمان

کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اترے کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا اختر عثمان
account_circle
saima(@s_i_ma1) 's Twitter Profile Photo

یہ بات خاص نہیں پتھروں کی بستی میں۔
نہ پوچھ ٹوٹ گیا دل کا آئینہ کیسے۔۔۔

account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

چاند اُس کے نگر میں کیا رُکا ہے
تارے بھی تمام اُدھر ہی ٹھہرے
پروین شاکر

چاند اُس کے نگر میں کیا رُکا ہے تارے بھی تمام اُدھر ہی ٹھہرے پروین شاکر
account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

بانی زرا سنبھل کے محبت کا موڑ کاٹ
اک حادثہ بھی تاک میں ہوگا یہیں کہیں
راجیندر منچندا بانی

بانی زرا سنبھل کے محبت کا موڑ کاٹ اک حادثہ بھی تاک میں ہوگا یہیں کہیں راجیندر منچندا بانی
account_circle
Clare Daly(@ClareDalyMEP) 's Twitter Profile Photo

Overwhelmed by the spectacular show of solidarity today in Hyde Park. What a demonstration of people power!

All over Europe, all over the world, the movement has never been more powerful, nor more international. We will keep fighting. Palestine will be free. PSC Stop the War

account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

ہو کوئی غلام چاہے بادشاہ
عشق کے بغیر زندگی گناہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

account_circle
Faheem Mushtaq🇵🇸(@F_h_m7) 's Twitter Profile Photo

ہو کوئی غلام چاہے بادشاہ
عشق کے بغیر زندگی گناہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

account_circle