FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile
FAheem Khan Baloch

@fkb_official_

ID: 1041591232085012481

calendar_today17-09-2018 07:34:36

1,1K Tweet

231 Followers

408 Following

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی عدالت میں بیٹھ کر ایسے پوز کررہا ھوتا ہے کہ جیسے فیصلہ آئین قانون کے مطابق کرنا ھو #SupremeCourtofpakistan

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے دوستوں نے اگر اسوقت بھی ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر نہیں بولنا تو مطلب آپ نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کے گھر پر 4 ڈالے آنے /فیملی پر تشدد کا مبینہ معاملہ؛ آئی جی اسلام اباد سپریم کورٹ طلب اکبر ناصر خان سپریم کورٹ پہنچ گئے

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

اس بار تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کو بلے باز کے لیے تیزی کرنا مہنگا پڑ گئی.. نقل کے لیے عقل تو استعمال کر لیتے #PTI_SocialMediaExposed #بلے_باز

اس بار تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کو بلے باز کے لیے تیزی کرنا مہنگا پڑ گئی.. نقل کے لیے عقل تو استعمال کر لیتے 
#PTI_SocialMediaExposed
#بلے_باز
FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

نقلی ٹکٹوں کے بعد نکلی معاہدہ 😂 دوسرے ورق کے آخر میں دیکھیں نا کوئی گواہ نا ہی کوئی دستخط #بلے_باز #بلا_تو_وڑے_گا #PTI_SocialMediaExposed

نقلی ٹکٹوں کے بعد نکلی معاہدہ 😂 دوسرے ورق کے آخر میں دیکھیں نا کوئی گواہ نا ہی کوئی دستخط
#بلے_باز
#بلا_تو_وڑے_گا
#PTI_SocialMediaExposed
Dr Syeda Sadaf (@drsyeda_sadaf) 's Twitter Profile Photo

اللہ بخشیں مرحوم کو۔ اس کے لئے کوئی ایک جملہ ۔۔۔ کمینٹس۔ لائک اور آرٹی ۔

Zayd Hussain Nawaz Sharif (@zayd280) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ملٹیبلشمنٹ نے کس طرح جنم دیا؟ پولرائزیشن، مذہبی اور فوجی حمایت یافتہ پاپولزم کے ذریعے قوم کی تباہی کا بنیادی گائیڈ ، دیکھئے اس دستاویزی فلم میں

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ میں آپ کو 1 ایسی website بتارہا ہوں جو آپ Imagine کریں گے ویسی ہی Photo جنریٹ کرسکتے ہیں :👇

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔

میں آپ کو 1 ایسی website بتارہا ہوں جو آپ Imagine کریں گے ویسی ہی Photo جنریٹ کرسکتے ہیں :👇
FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

8 فروری سے پہلے عمران خان کو سائفر کیس پر سزا سنائی جائے گی. ملک میں ہنگامے برپا کئے جائیں گے اور الیکشن ملتوی ہو جائے گا #CipherCase

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی پارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا.. آپ سب نکلیں اور اپنی مرضی کا ووٹ ڈالیں #Elections2024

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں قید ہزاروں قیدیوں کا بھی الیکشن ہوتا ہے کیا ؟ یا ان سب کے کارڈ لے کر مرضی کے ووٹ ڈال دیے جاتے ہیں 🤔 #Elections2024

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

حامد میر پہلے بھی سچ بولتا تھا اور آجکل بھی سچ بول رہا ہے لیکن پتا نہیں کیوں تحریک انصاف کے سپورٹران جو ایسے جھوٹا کہتے تھے آجکل اس کی بات زیادہ سن رہے ہیں اور اسے سچا کہہ رہے ہیں #ResultsUpdate Hamid Mir حامد میر

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ارکان کے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو نازیبا اشارے،عظمی بخاری سخت برہم،احتجاجا ایوان سے واک آؤٹ کرگئی،ڈپٹی سپیکر نے بدتمیزی کرنے والے ارکان کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

بیت اللہ پر تصویروں کا لگانا بیت اللہ کی بے حرمتی ہے، مولانا طاہر اشرفی شرعاً اور سعودی قانون کے مطابق قانوناً جرم ہے، مولانا طاہر اشرفی یہ قبیح اور حبیث عمل نا قابل قبول ہے، مولانا طاہر اشرفی

FAheem Khan Baloch (@fkb_official_) 's Twitter Profile Photo

Everyone knows that Aroob jatoi leak video was fake which is made by deep fake artificial intelligence so stay cool and take it easy and stay strong Aroob Jatoi Baloch sahiba ❤️