فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profileg
فرخ جٹ 😔

@FJATT295

مضبوط تے خوشحال پنجاب
تے خوشحال کسان

ID:3183273054

calendar_today02-05-2015 21:02:49

93,5K Tweets

4,5K Followers

824 Following

فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

یہ نمونہ خواجہ آصف کی بھتیجی ہے
جس نے ابھی کل۔ہی کہا تھا کہ
انٹرنیٹ بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
😄😄

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

دنیا کہتی ہے :
ہم نے قیامت کے روز خدا کے سامنے پیش ہونا ہے
کچے کا ڈاکو آصف زرداری کہتا ہے:
میں نے قیامت کے دن بھٹو صاحب کے سامنے پیش ہونا ہے۔

کیسے کیسے فراڈیے اس ملک میں ہیں
🤦‍♂️

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

بھائی آپ نے گندم کب کاشت کی ہے؟؟
ذرا بتانا پھر آگے بات کرتے ہیں

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

اوئے یوتھیے کیسی بکواس کرتا ہے تو۔۔
کس بات کی برکت تھی؟
کیا اس وقت کسان کروڑ پتی ہوتا تھا جو اب کنگال ہو گیا ہے؟؟
کسان کا حال ہمیشہ سے ہی پتلا رہا ہے کیونکہ ریاست پاکستان کسان دشمن ہے

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں شرم کرو
ان پشتونوں کے پیچھے لگے ہوئے ہو جو تمھارے ازلی دشمن ہیں

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی عادت ہیں
گھر میں بیٹھ کر خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتے ہیں اخے جی
پاکستانی ڈاکٹر،سائنسدان، انجینئر دنیا کے بہترین ہیں
لیکن حقیقت میں سب بکواس ہے
اسی طرح آپ عالم لوہار وغیرہ کو چڑھدے پنجاب کے سنگرز سے بہتر قرار دے رہی ہیں
What a Joke!!!

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

بیچارے پٹواری:
9 مئی،9 مئی،9 مئی،9 مئی ،9 مئی
چلا رہے ہیں
یوتھیے،پٹواری، جیالے سب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جو وقت آنے پر اسٹیبلشمنت کو اپنا باپ بنا لیتے ہیں اور جب وہ ان کے خلاف ہو تو گالیاں شروع کر دیتے ہیں

سیاسی بلوغت کہاں ہے؟؟؟

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز صاحب!!!
جب آپ سیاست سے تھک چکے ہیں تو پلیز اس پارٹی کو تباہ مت کریں ہم پنجابیوں کو پشتونوں، سندھیوں،ماجڑوں کے آگے مت پھینکیں۔
پارٹی میں انتخاب کروا دیں تاکہ کوئی نئی قیادت اس پارٹی کی کمان سنبھال سکے
پھر آپ خاندان سمیت لندن نکل جائیں

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ٹویٹر کھولو تو آگے،9 ،10 ،12 گھنٹے پرانی ٹویٹس نظر آتی ہیں یا 6،6 دن پرانی ٹویٹس ہوتی ہیں اس کے علاوہ صرف اشتہارات ہوتے ہیں
ایلن مسک نے ٹویٹر کا ایلگوریتھم ہی تبدیل کر دیا ہے۔
خیر 2،4 سال چلا لے پھر تو اس ایلن مسک نے دیوالیہ ہو ہی جانا ہے

account_circle
HarshVivek Singh(@HVSBanwait) 's Twitter Profile Photo

Seeing that heartwarming visit to Shri Kartarpur Sahib by CM Pak Punjab Ms Maryam Nawaz Sharif and first Sikh minister Sardar Ramesh Singh Arora, I can’t resist sharing this famous anecdote by legendary singer Ms Reshma about Sikhs.
I was fortunate to have attended her concert at Amritsar in 2001

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گوجرانوالا میں 'مدینہ پنسار ' والے ہیں
نماز کے ٹائم دکان بند کر جاتے ہیں۔
لمبی لمبی داڑھی رکھی ہیں
لیکن ہر چیز گھٹیا،2 نمبر،ملاوٹ شدہ بیچتے ہیں
اس کے باوجود دکان بڑی چلتی ہے

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکو آصف زرداری نے سندھ پر مکمل قبضہ کر رکھا ہے
پہلے اپنی بیٹی کو بلامقابلہ ایم این اے بنوایا
آج پی ایس 25 دادو سے پی پی کا امیدوار بلامقابلہ جیت گیا ہے۔
جب میں کوئی شخص پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن نہیں لڑ سکتا
پھر میں پی پی کو الیکشن کیوں لڑنے دیا جاتا ہے؟؟

account_circle
فرخ جٹ 😔(@FJATT295) 's Twitter Profile Photo

کاش ہمارے سکولوں میں بچوں کو بھنگڑا سکھایا جائے۔
کتھے پھس گئے آ

account_circle