Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile
Farhan Ghani

@fghani22

Town Chairman/
GS PPP PS 104

ID: 1097788634

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today17-01-2013 10:28:32

6,6K Tweet

7,7K Takipçi

561 Takip Edilen

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی پی ایس 98 پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی کی جانب سے منعقدہ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت.

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے اخوت فاؤنڈیشن صوبہ سندھ کے ہیڈ نذیر احمد کو اپنے حلقے کے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (TMC) گورنمنٹ اسکول اور زیر تعمیر ہیلتھ کلب کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر ان مقامات کو اخوت فاؤنڈیشن کے تحت فعال کرنے اور تعلیمی و صحت کے شعبوں میں تعاون کے حوالے سے

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے میونسپل کمشنر گلشن ٹاؤن جاوید رحمان کلوڑ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ایصالِ ثواب و مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ رضوان منگریجو، فہد غنی، فضل مُلا، شکیل چانڈیو سمیت دیگر احباب بھی موجود تھے۔ اللّٰہ تعالیٰ

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کراچی کے ٹاؤن چیئرمینز کے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے 13 ٹائونز چیئرمینز شریک ہوئے۔ اجلاس میں یکم تا 14 اگست تک مارکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات کا "معرکہ حق" واک سے آغاز. واک میں چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی ، صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی اقبال ساند،جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ, اپوزیشن لیڈر چنیسرٹاؤن محمد یونس، کے علاوہ منتخب بلدیاتی نمائندے ،ٹاؤن کے افسران

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

🌟 کراچی والو! تیار ہو جاؤ! 🌟 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور حکومتِ سندھ کی جانب سے کراچی کی عوام کے لیے ایک عظیم الشان “معرکۂ حق مشاعرہ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے. جس میں ملک بھر کے نامور شعراء اپنے کلام سے فکر و احساس کے چراغ روشن کریں گے۔ 📍 مقام: ایکسپو سینٹر کراچی 📅 تاریخ: 9

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

مشاعرہ مارکۂ حق 9 اگست 2025 ایکسپو سینٹر کراچی تمام افراد کے لیے داخلہ بالکل مفت فیملیز کے لیے علیحدہ اور محفوظ انتظام یہ شاندار مشاعرہ حکومتِ سندھ اور ٹی ایم سی چنيسر کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ ادب، شاعری اور تہذیب کی ایک خوبصورت شام میں ضرور شریک ہوں۔

مشاعرہ مارکۂ حق
9 اگست 2025
ایکسپو سینٹر کراچی

تمام افراد کے لیے داخلہ بالکل مفت
فیملیز کے لیے علیحدہ اور محفوظ انتظام

یہ شاندار مشاعرہ حکومتِ سندھ اور ٹی ایم سی چنيسر کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
ادب، شاعری اور تہذیب کی ایک خوبصورت شام میں ضرور شریک ہوں۔
Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے جشن آزادی اور معرکہ حق کے سلسلے میں 9 اگست کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والے مشاعرہ اور 13 اگست کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میگا کنسرٹ کے انتظامات کے حوالے سے دونوں جگہوں کا دورہ کررہے ہیں۔ اس موقع پر صدر

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے مقامی ہوٹل میں ہونے والے پاکستانی فلم "ہم سب"کے پریمئیر میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے پریمئیر میں موجود فلمی ستاروں کو 9 اگست کو ایکسپو سینٹر میں ہونے والے عظیم الشان مشاعرہ "معرکۂ حق" میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

📜 مشاعرہ مارکۂ حق 📜 قلم اٹھے گا، حق بولے گا، لفظ گونجیں گے، ظلم تھمے گا! آئیے! دل سے بھرپور شرکت کریں ایک ایسے مشاعرے میں جہاں شاعری بنے گی صدائے حق! 📍 مقام: Expo Centre 📅 تاریخ: 9 اگست 2025⏰ وقت: شام 7 بجے آوازِ حق بلند کیجیے… ادب کے سنگ! آپ کی موجودگی ہمارے پیغام کو

Sumeta Afzal Syed (@sumetasyed) 's Twitter Profile Photo

📖✨ Mushaira Marka-e-Haq — An evening of powerful words and poetic brilliance! 🗓 9th August | ⏰ 7:30 PM Sharp 📍 Expo Center, Karachi 🎟 Free Entry – All Are Welcome! To celebrate the Battle of Truth & Pakistans Independence! Senator Saeed Ghani Farhan Ghani Rauf Ahmed Nagori Iqbal Sandh

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے کل ہونے والے معرکہ حق مشاعرہ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے جمعہ کی شب ایکسپو سینٹر کراچی میں معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے منعقد ہونے والے عالمی مشاعرہ کی جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ٹاون چئیرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے جاری تیاریوں پر اطمینان کا

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت اور چنیسر ٹاؤن کی جانب سے منعقد کردہ پروگرام مشاعرہ معرکہ حق کی ویڈیو جھلکیاں۔ #mushaira_bysindhgovt

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

شکریہ کراچی کراچی کی تاریخ کا سب بڑا مشاعرہ مشاعرہ “ مارکۂ حق” ایکسپو سینٹر کراچی پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #IamPakistan

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کے ہمراہ چنیسر ٹاؤن اور یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے شاہین فٹبال گراؤنڈ میں منعقد جشنِ امید روشن مستقبل کا پیغام فیسٹیول میں شرکت۔ پروگرام میں ممبر صوبائی اسمبلی آصف موسیٰ، ممبر صوبائی اسمبلی سمیتا افضال سید و

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی کراچی فیرر ہال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے منعقد (آزادی قائدین کے ساتھ) فیملی فیسٹیول 2025 میں شرکت۔ فیسٹیول میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید،ممبر صوبائی اسمبلی آصف موسیٰ، ممبر صوبائی اسمبلی سمیتا افضال سید، رؤف احمد ناگوری

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

کراچی: جشنِ آزادی معرکہ حق نیشنل اسٹیڈیم میں کل گرینڈ میوزیکل ایونٹ کیلئے تیاریاں جاری۔ صوبائی وزراء سعید غنی، سید ذوالفقار علی شاہ، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کا احمد شاہ صدر آرٹس کونسل کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ۔ ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو، ڈپٹی کمشنر ایسٹ ابرار

Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے مزار قائد پر معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ لیزر شو میں شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی، صوبائی وزیر ناصر شاہ، کمشنر کراچی حسن نقوی، ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی ابرار جعفر سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔