⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profileg
⛰️FAtimA🏔

@FAtimA20202023

Social Media Activist | Friendship
with nature | Loves travelling

💎ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں💎

ID:4711281207

calendar_today05-01-2016 04:20:17

37,6K Tweets

4,2K Followers

1,1K Following

⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo

K electric ensure uninterrupted supply of electricity to the examination centres, especially during the Matriculation Examinations.The matriculation board and the school management should make proper arrangements for water etc. in view of the hot weather.

account_circle
⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo

Amir Jamaat-e-Islami Karachi Munim Zafar Khan has also held an important press conference on the worst load shedding and poor performance of K Electric in the worst heatwave.

Amir Jamaat-e-Islami Karachi Munim Zafar Khan has also held an important press conference on the worst load shedding and poor performance of K Electric in the worst heatwave. #NoMoreKElectricMafia
account_circle
Sabeen Waseem(@waseem_sabeen) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے بھی ابھی کے الیکٹرک کی شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈ نگ اور ناقص کارکردگی پر اہم پریس کانفرنس کی ہے ۔۔۔۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے بھی ابھی کے الیکٹرک کی شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈ نگ اور ناقص کارکردگی پر اہم پریس کانفرنس کی ہے ۔۔۔۔#NoMoreKElectricMafia
account_circle
⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo


ISLAMABAD - Preparations are complete for the public reception to be held in F-9 Park Islamabad this evening in honor of Jamaat-e-Islami Pakistan Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman. A large number of people are expected to attend the reception.

#خوش_آمدید_حافظ_نعیم_الرحمان ISLAMABAD - Preparations are complete for the public reception to be held in F-9 Park Islamabad this evening in honor of Jamaat-e-Islami Pakistan Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman. A large number of people are expected to attend the reception.
account_circle
Hassan Mehmood Bhatti(@HassanB36360952) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں بڑے عوامی استقبالیے سے خطاب کریں گے👇

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں بڑے عوامی استقبالیے سے خطاب کریں گے👇 #خوش_آمدید_حافظ_نعیم_الرحمان
account_circle
JIP Trends(@JIPTrends_) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کریں گے
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے

حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کریں گے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے #خوش_آمدید_حافظ_نعیم_الرحمان
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے اعزاز میں آج شام F-9 پارک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے عوامی استقبالیہ کی تیاریاں مکمل۔ عوام کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے۔

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے اعزاز میں آج شام F-9 پارک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے عوامی استقبالیہ کی تیاریاں مکمل۔ عوام کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے۔ #خوش_آمدید_حافظ_نعیم_الرحمان
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں بڑے عوامی استقبالیے سے خطاب کریں گے

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد میں بڑے عوامی استقبالیے سے خطاب کریں گے #خوش_آمدید_حافظ_نعیم_الرحمان
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد تیاریاں مکمل ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم ارحمان آج رات خصوصی خطاب کریں گے

account_circle
⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo


Jamaat-e-Islami stands with its farmers.
If wheat was available, why was it decided to import it?
Hafiz Naeemur Rahman (Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan)

#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم Jamaat-e-Islami stands with its farmers. If wheat was available, why was it decided to import it? Hafiz Naeemur Rahman (Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan)
account_circle
⛰️FAtimA🏔(@FAtimA20202023) 's Twitter Profile Photo


If they do not buy wheat in 4 days, they will protest outside the Chief Minister's House.
Amir Jamaat-e-Islami Pakistan Hafiz Naeem Rehman announced

#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم If they do not buy wheat in 4 days, they will protest outside the Chief Minister's House. Amir Jamaat-e-Islami Pakistan Hafiz Naeem Rehman announced
account_circle
Sana Tafi(@A55Qmobile) 's Twitter Profile Photo

مزدور ، کسان اور عوام کو ان سرمایہ داروں اور فرسودہ نظام کے خلاف ایک ہونا ہوگا

مزدور ، کسان اور عوام کو ان سرمایہ داروں اور فرسودہ نظام کے خلاف ایک ہونا ہوگا #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle
Sana Tafi(@A55Qmobile) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کو چار دن کا الٹی میٹم، گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومت پنجاب کو چار دن کا الٹی میٹم، گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle
Sana Tafi(@A55Qmobile) 's Twitter Profile Photo

صدرکسان بورڈ وسطی پنجاب میاں رشید احمد منہالہ کو رہا کر دیا گیا۔ انھیں کسانوں کے حقوق اور گندم بحران سے متعلق احتجاج کرنے پر حکومت نے گرفتار کیا تھا۔

صدرکسان بورڈ وسطی پنجاب میاں رشید احمد منہالہ کو رہا کر دیا گیا۔ انھیں کسانوں کے حقوق اور گندم بحران سے متعلق احتجاج کرنے پر حکومت نے گرفتار کیا تھا۔ #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle