Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile
Syed Shabib Rizvi سید رضوی

@faqeer_e_shabir

علیٔ وارث

ID: 1172919117218758657

linkhttps://www.snapchat.com/add/syedshabibrizvi?share_id=BB8JVPYTROKAjYhy2Hp7WA&locale=en_PK calendar_today14-09-2019 17:05:00

9,9K Tweet

1,1K Followers

273 Following

Aliza 🏴 (@dumbiza_) 's Twitter Profile Photo

حر نے نہ نماز بدلی نہ روزے بدلے ۔۔ حر نے صرف "امام" بدلا تھا..!! ✨ علامہ کمیل مہدوی

حر نے نہ نماز بدلی نہ روزے بدلے ۔۔ حر نے صرف "امام" بدلا تھا..!! ✨

علامہ کمیل مہدوی
Aliza 🏴 (@dumbiza_) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی شاعر ایک فقرے میں پورا مرثیہ کہہ جاتا ہے ، ایسا ہی ایک فقرہ ملاحظہ ہو ؛ "ہو گیا مرنا ستم عباسؑ کا"

Aliza 🏴 (@dumbiza_) 's Twitter Profile Photo

تہمتیں، درد و ستم، غم نہ اٹھا کر روئے ہم مگر مجلس شبیرؑ میں آ کر روئے

Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile Photo

زمانے نے ابوطالب؏ کے گھر سے رسالت لے لی لیکن اللہ کے گھر سے ولائیت نہیں لی۔ - علامہ سید کمال حیدر رضوی

Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile Photo

جانبِ مقتل قدم شبّیر؏ کے بڑھتے رہے، ہر قدم پہ اِنَّا لِلّٰہ شاہِ دیں پڑھتے رہے۔

Aliza 🏴 (@dumbiza_) 's Twitter Profile Photo

حُسینؑ سینہِ اکبرؑ سمبھالتے ہوں گے دلِ حُسینؑ سمبھالے کوئی خدا کے لیے

حُسینؑ سینہِ اکبرؑ سمبھالتے ہوں گے
دلِ حُسینؑ سمبھالے کوئی خدا کے لیے
Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile Photo

چٌھپا کے ریت میں اصغر؏ کے نرم چہرے کو، خدا ہی جانے کِتنا حسین؏ روۓ تھے۔ #یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ

Aliza 🏴 (@dumbiza_) 's Twitter Profile Photo

کربلا میں سب سے بھاری لاشہ شہزادہ علی اصغرؑ کا تھا جسے بس حسینؑ کا صبر ہی اُٹھا سکتا تھا

Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile Photo

لاشِ اصغرؑ جب نیزے سے ڈھونڈا گیا، اللہ جانے ربابّ نے یہ منظر کیسا دیکھا ہوگا۔

Syed Shabib Rizvi سید رضوی (@faqeer_e_shabir) 's Twitter Profile Photo

بن ہاتھوں کے کس طرح تو گھوڑے سے گرا تھا. یہ سن کے بہت اہل مدینہ تجھے روئے۔ عباسٔ تیرا حق ہے زمانہ تجھے روئے.