Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile
Eshaal زہـــرہ

@eshaal0

You are my strength, not my weakness💕💞

ID: 1200854705720705026

calendar_today30-11-2019 19:11:06

117,117K Tweet

39,39K Followers

10,10K Following

Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

آج جمعرات سے اتوار تک لنڈے کا چکر لگا لیں موسم بدلنے والا ہے پھر نہ کہنا بتایا نہیں 🥶🌀 جیسے جیسے نومبر قریب آتا جائے گا رات کے وقت سردی ( خنکی ) میں اضافہ ہوتا جائے گا دن کے وقت بھی درجہ حرارت کم ہو جائیں گے ✨ 🤣😂

Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے زلفِ محبوب خدا لہرائے گی

جمعہ مبارک
حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے

میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے
غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے

شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن
کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے

زلفِ محبوب خدا لہرائے گی
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

پردیس میں رہنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ یہاں دیگ جتنا کھانا بھی خود بنانا پڑتا ہے 🙄

پردیس میں رہنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ یہاں دیگ جتنا کھانا بھی خود بنانا پڑتا ہے 🙄
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

ایسے بھی نیک دکاندار ہمارے بھائی ہیں اللہ پاک ان کے رزق میں اور اضافہ کرے آمین

ایسے بھی نیک دکاندار ہمارے بھائی ہیں اللہ پاک ان کے رزق میں اور اضافہ کرے
آمین
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

تین سال تک ماں اپنے بیٹے کیلئے انصاف مانگتی مانگتی بیٹے کے پاس ہی چلی گئی۔ شہید ارشد شریف کی والدہ انتقال کر گئی,,,😭

تین سال تک ماں اپنے بیٹے کیلئے انصاف مانگتی مانگتی بیٹے کے پاس ہی چلی گئی۔
شہید ارشد شریف کی والدہ انتقال کر گئی,,,😭
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔 جن ماؤں کے جوان بیٹے چھِن جائیں وہ کتنی دیر زندہ رہیں۔ 😭😢

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔
جن ماؤں کے جوان بیٹے چھِن جائیں وہ کتنی دیر زندہ رہیں۔
😭😢
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں ؛جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھی۔ اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت وہ قصے ختم ہو جاتے ہیں ۔

اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں ؛جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھی۔
اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت وہ قصے ختم ہو جاتے ہیں ۔
Eshaal زہـــرہ (@eshaal0) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ کہوں گی تو پھر کئی حسیناؤں کے منہ سوج جائیں گے یہ ننگی پونگی واحیات تصویریں لگا لگا کر گڈ مارننگ، گڈ نائٹ کرنے سے کون سی غیرت جگائی جاتی ہے🤬😡