Engr Madni (Nedian) (@engrmadniraza) 's Twitter Profile
Engr Madni (Nedian)

@engrmadniraza

Divisional President PSF karachi PPP🇱🇾🇵🇰 Leftist,socialist and follower of bhuttoism

ID: 2910845401

calendar_today26-11-2014 10:55:37

24,24K Tweet

7,7K Followers

1,1K Following

Engr Madni (Nedian) (@engrmadniraza) 's Twitter Profile Photo

ہیٹ ویوز (گرمی کی شدید لہر) کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی سفارش پر منظوری دی۔ انٹر میڈیئٹ کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہونگے