Emmad Hashmi (@emmad__hashmi) 's Twitter Profile
Emmad Hashmi

@emmad__hashmi

U will never know your limits unless u push yourself to them..

ID: 704016921902112769

linkhttps://www.linkedin.com/in/emmad-hashmi-316187227 calendar_today28-02-2016 18:54:49

202 Tweet

10 Followers

43 Following

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

نگران حکومت کے قیام کا عمل شروع ہو چکا ہے پارلیمنٹ کا بے حد احترام ہے پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے (جسٹس عطا بندیال)

Munir Ahmed (@munirahmedap) 's Twitter Profile Photo

قرآن کا اک بہت بڑا معجزہ یہ بھی ہے کہ اسکو پڑھتے وقت زرا سی بھی غلطی ہو جائے تو زبان وہیں رک جاتی ہے۔ یوں لگتا ہے کسی نے زبان پکڑ لی۔ اور پھر جب تک وہ لفظ درست نہ پڑھا جائے زبان آگے نہیں چلتی۔ جبکہ عام تحریر جیسے چاہیں پڑھیں زبان یوں نہیں رکتی۔ یقیناً یہ تجربہ سب کو ہوا ہو گا۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Want to thank all those who came to our jalsa in Peshawar making it a mammoth & historic jalsa. The passion & commitment crowd showed in support of an indep sovereign Pak & their total rejection of US-initiated regime change bringing to power criminals, shows where nation stands.

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فتح کے قریب پہنچ گئے فضل الرحمان کا شہباز شریف کو الٹی میٹم " مجھے صدر نا بنایا تو اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن کال کرو ورنہ ساتھ نہیں دیں گے" آصف زرداری ہر صورت خود صدر بننا چاہتے فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

اب آپکو سمجھ آئی کیوں عمران خان کو ضمنی انتخابات میں 19 جیتی ہوئی سیٹوں سے 15 سیٹوں تک لایا گیا... آج وہ 4 سیٹیں ہوتی ق لیگ کے ووٹ ریجیکٹ بھی ہو جاتے تو عمران خان جیت جاتے... پلان بہت بڑا تیار ہوا تھا

VEENA MALIK (@iveenakhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ ۰۰۰سپریم کورٹ کے اندر سے چھریاں تیز کرنے کی آوازوں میں شِدت آنے لگی 😂✌️

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہری پور کےتاریخی اجتماع میں غیرمعمولی شرکت کی صورت میں حقیقی آزادی کی تحریک کے ضمن میں عوام کو تیار اور متحرک کرنے کے حوالے سے ایک بھرپور عوامی ردِعمل! اہلِ ہری پور آپ کا بہت شکریہ!