Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile
Eman Tahir

@emantahirsadik

Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50

ID: 894972033129467905

linkhttps://www.facebook.com/eman.waseem.3?mibextid=LQQJ4d calendar_today08-08-2017 17:22:15

1,1K Tweet

105,105K Takipçi

520 Takip Edilen

Major Tahir Sadik (@majorsadik) 's Twitter Profile Photo

آج ٹی ایل پی کے ساتھ وہی ظلم اور بربریت دہرائی گئی جو 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ہوئی تھی۔یہ اسی ظلم کا تسلسل ہے۔ یہاں اب عوام کے پاس بنیادی انسانی حقوق نہیں ہیں۔ پرامن احتجاج کا حق ختم ہو چکا ہے۔یہ جعلی حکمران ظلم کی ہرحد پارکر رہے ہیں، قوم کو اس جابر نظام کے خلاف متحد

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّہ۔ عمران خان کا یہ فیصلہ، سہیل آفریدی کا انتخاب، علی امین گنڈاپور کا طرزِ عمل: یہ سب پاکستان تحریکِ انصاف کو متحد و سُرخرو کرگیا !

Major Tahir Sadik (@majorsadik) 's Twitter Profile Photo

اللّہ الحق، عمران خان نے فیصلہ کیا، پوری پارٹی ڈٹ کے کھڑی ہوگئی، اب عدالت کا فیصلہ بھی آ گیا ہے۔ یہ خان کی جیت ہے سیاسی بھی، آئینی بھی اور قانونی بھی! ہرلحاظ سے، یہ ہم سب کی جیت ہے الحمدللّہ

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا، اللّٰہ انہیں استقامت دے کہ وہ خان کی دی ہوئی ذمہ داری کو پوری دیانت سے نبھائیں۔ دعا ہے کہ خان صاحب جلد قیدِ ناحق سے آزاد ہوں اور اس ظلم کا خاتمہ ہو۔

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ پھر عمران خان صاحب کی جیت ہوئی اور نظام ہار گیا۔ مبارک ہو پاکستانیوں!!!

ایک دفعہ پھر عمران خان صاحب کی جیت ہوئی اور نظام ہار گیا۔

مبارک ہو پاکستانیوں!!!
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

خان سالوں سے قید میں ہے، مگر طاقت کے اس اندھے نظام کو پےدرپے شکستِ فاش ہو رہی ہے، 8فروری سے لیکر وزیرِاعلی پختونخواہ کے منتخب ہونے تک۔ زمینی طاقتیں زمیں بوس، نصرت تو بس خدا کی ہے

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

راجہ شہباز بھٹی اپنے تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات میں ضمانت پر تھا ایسے کیسے اسلام آباد پولیس گرفتار کر سکتی ہے اور اگر گرفتار کیا ہے تو گرفتاری ظاہر تو کریں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا تمام لوگوں سے اپیل ہے آواز اٹھائیں ⁦#ReleaseShahbazBhatti⁩

راجہ شہباز بھٹی اپنے تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات میں ضمانت پر تھا 
ایسے کیسے اسلام آباد پولیس گرفتار کر سکتی ہے اور اگر گرفتار کیا ہے تو گرفتاری ظاہر تو کریں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا 

تمام لوگوں سے اپیل ہے آواز اٹھائیں 
⁦#ReleaseShahbazBhatti⁩
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے سپاہی اور علیمہ خان کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے عثمان جوڑا کی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری قابل مذمت ہے۔ فسطائی حکومت جتنے بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، عمران خان کا پیغام قوم تک آتا رہے گا۔ انشاءاللہ

کپتان کے سپاہی اور علیمہ خان کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے عثمان جوڑا کی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری قابل مذمت ہے۔ فسطائی حکومت جتنے بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، عمران خان کا پیغام قوم تک آتا رہے گا۔ انشاءاللہ
Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

قانون و انصاف کی تذلیل، آئین کی پامالی اور ناجائز حکمرانوں کا سیاسی کارکنوں سے بےرحمانہ انتقام۔ یہ خوف کا اظہار ہے کہ سچ بولنے والوں سے انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے!

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

سہیل خان آفریدی کے اس عمل نے عمران خان کے ووٹ اور مینڈیٹ دونوں کو عزت دلوائی ہے!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کو ناحق صرف اس لئیے قید میں رکھا گیا کہ انہوں نے خان سے وفا نبھائی۔ ہرامتحان ،ہرآزمائش، ہر مشکل گھڑی میں خان کا ساتھ دیا۔ خواتین کیساتھ جو ظلم اس رجیم نے کیا اسکی تاریخ میں کوئی مٽال نہیں۔

صرف اور صرف خان کو ہی مرکزِ وفا ہونا چاہیے، یہ عہدے، پوزیشنیں سب بےمعنی ہیں جب تک خان قید میں ہے۔ خان کا سوچیں ، یہ عملی جدوجہد کا وقت ہے!

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

تحریک کا آغاز اٹک سے میجر طاہر صادق اور ایمان طاہر کی وزیراعلٰی سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات۔ ملاقات میں اٹک ضلع کے 500 عہدیداران موجود تھے جن میں 60 سے زائد چئیرمین تھے۔ اطلاعات یہ ہیں کہ نومبر میں احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخواہ سے آنے والے قافلوں کو اٹک ویلکم کرے گا۔

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

اٹک خان کی رہائی کیلۓ پُرعزم ہے۔ ہم نے ہمیشہ عمران خان کی جدوجہد میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔

اٹک خان کی رہائی کیلۓ پُرعزم ہے۔ ہم نے ہمیشہ عمران خان کی جدوجہد میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔
Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سردار توصیف اٹک سیٹ سے پنجاب بار کونسل کا الیکشن جیت گئے۔ ووٹ صرف عمران کا!✌️

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سردار توصیف اٹک سیٹ سے پنجاب بار کونسل کا الیکشن جیت گئے۔
ووٹ صرف عمران کا!✌️