Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile
Ehsaas

@ehsaas_pk

Ehsaas Poverty Alleviation Program launched on 27 March 2019 by Imran Khan and closed by PDM govt in April 2022.
(twitter handle reserved for Ehsaas).

ID: 967623196655738881

linkhttps://www.insaf.pk calendar_today25-02-2018 04:52:02

377 Tweet

2,2K Followers

987 Following

Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

ویسے بھی اس قوم سے اسکی آزادی چھین لی گئی ہے، تو جیل جانے وہ کیوں ڈرے، یہ خوف کا بت اگر ٹوٹ جائے تو پچھتر سالہ چوہدراہٹ کا خاتمہ یقینی ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ وہ صرف ہم ہی ہیں جو اس ملک کو ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ #جیل_بھرو_تحریک

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Interior Min says my life is under threat from foreign agencies. Let me make it clear to entire country that the only threat to my life is from the 3 ppl I named after Wazirabad assassination attempt. Same 3, + 3 more I have identified in a video statement, tried to eliminate me

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان نے غریب کے احساس کو اپنی ترجیحات میں صف اول پر رکھا اور احساس پروگرام کا آغاز کیا جس سے احساس راشن پروگرام، سینکڑوں لوگوں کو پناہ گاہوں کی صورت میں آرام دہ چھت، لنگر خانوں سے معیاری کھانا، بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ، فیس

#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان نے غریب کے احساس کو اپنی ترجیحات میں صف اول پر رکھا اور احساس پروگرام کا آغاز کیا جس سے احساس راشن پروگرام،  سینکڑوں لوگوں کو پناہ گاہوں کی صورت میں آرام دہ چھت، لنگر خانوں سے معیاری کھانا، بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ، فیس
Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

Shocking news for all of us.😢 آپ نے تحریک انصاف کے لئے بہت قربانیاں دی ہے، تحریک عدم اعتماد کے دن سے آج اس نے ہمیں کسی محاذ پر مایوس نہیں کیا، پانچ بار اسکو ضمانت ملتے ہی باہر پولیس بے پھر سے گرفتار کرلیا۔ ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہے خوش رہے۔ Shireen Mazari

Shocking news for all of us.😢 
آپ نے تحریک انصاف کے لئے بہت قربانیاں دی ہے، تحریک عدم اعتماد کے دن سے آج اس نے ہمیں کسی محاذ پر مایوس نہیں کیا، پانچ بار اسکو ضمانت ملتے ہی باہر پولیس بے پھر سے گرفتار کرلیا۔ 
ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہے خوش رہے۔
<a href="/ShireenMazari1/">Shireen Mazari</a>
Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے کہ پاکستان کے بارے میں بُرا سوچنے والوں کا انجام فرعون اور نمرود کے طرح ہو، آمین

اللہ کرے کہ پاکستان کے بارے میں بُرا سوچنے والوں کا انجام فرعون اور نمرود کے طرح ہو، آمین
Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت بھی گزر جائے گا، اندھیرے کا اختتام ہمیشہ روشنی سے ہی ہوتا ہے۔ ہمارا سورج ایک بار پھر نکلے گا۔ انشاءاللہ

یہ وقت بھی گزر جائے گا،
 اندھیرے کا اختتام ہمیشہ روشنی سے ہی ہوتا ہے۔ ہمارا سورج ایک بار پھر نکلے گا۔ انشاءاللہ
Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

دو سال ظلم و جبر دیکھ کر اور بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی تو فیصلہ یہ ہوا کہ اب ملک میں مزید نہ رہا جائے، بیرون ملک انصافی بھائیوں کی مدد درکار ہوگی اب باہر نکلنے کے لئے۔ 🥲 میرا ویڈیو ایڈیٹنگ میں دس سالہ تجربہ ہے، اور موشن گرافکس بھی جانتا ہوں۔ کوئی آپشن ہو ،تو پلیز انباکس۔

Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

The people who spent billions of rupees on TV channels to defame Imran Khan, and used all the power they had to distract the Pakistani Nation From him, think that they won the iron throne and now it is time to roar. #PTI #ImranKhan #Election2024 #Pakistan

Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

Election 2024 survey: الیکشن سروے Vote and forward, let's see the magic. Are you?..... آپ کس کے ساتھ ہیں؟ --------------‐-------------

Ehsaas (@ehsaas_pk) 's Twitter Profile Photo

حاکم میرے خلاف ہیں، سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ہے پھر بھی، گواہی میرے خلاف ستر فیصد پاکستان کی دکھ کو شاعر نے کئی اشعار میں سما دیا۔ #PTI #ImranKhan #Elections2024 #Pakistan