Raja Javed (Electrical Engineer)(@ERaja_7) 's Twitter Profileg
Raja Javed (Electrical Engineer)

@ERaja_7

“O you who believe, stand firm for JUSTICE even against your own selves” Surat An-Nisa 4:135"
FB💯
#ووٹ_کو_عزت_دو

ID:1328975234733576195

calendar_today18-11-2020 08:17:48

97,1K Tweets

17,1K Followers

18,6K Following

Raja Javed (Electrical Engineer)(@ERaja_7) 's Twitter Profile Photo

The time frame for PMDC exam dates for the National Registration Exam (NRE-1) ranged from 2 to 3 months. Recently, announcing it with only 34 days' notice, which needs to be extended for students to prepare for MBBS study.

Maryam Nawaz Sharif
Raja Kabeer ™

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ میاں نوازشریف کو اقامہ پر نااہل کیا گیا اور خواجہ محمد آصف کو اسی اقامہ بنیاد پر چلتی بس سے وزیرآباد کے مقام پر اتار دیا گیا اور اس وقت خواجہ صاحب کے پاس براستہ سمبڑیال گھر جانے کا کرایہ نہیں تھا لیکن بابر ستار کے اسی اقامہ کو سفری اجازت نامہ کہ دیا گیا ہے
واہ رے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین فرزند سیالکوٹ وزیردفاع خواجہ محمد آصف قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں چھوڈے اتار رہے ہیں اور اس کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی گئی ہے

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین فرزند سیالکوٹ وزیردفاع خواجہ محمد آصف قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں چھوڈے اتار رہے ہیں اور اس کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی گئی ہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر لئے گئے گروپ فوٹو میں پاکستان کے وزیردفاع “ وشکار “ موجود ہیں اور الحمدللہ پاکستان اپنا مقام حاصل کئے ہوئے ہے یقین کیجئے ڈار کی مما کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد آج دوجی واری سواد آگیا ہے
ڈار کی مما کیمرہ قزاقستان کے گھنٹہ گھر اوتے ہے

قزاقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر لئے گئے گروپ فوٹو میں پاکستان کے وزیردفاع “ وشکار “ موجود ہیں اور الحمدللہ پاکستان اپنا مقام حاصل کئے ہوئے ہے یقین کیجئے ڈار کی مما کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد آج دوجی واری سواد آگیا ہے ڈار کی مما کیمرہ قزاقستان کے گھنٹہ گھر اوتے ہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ہم پاڑیں تو پرچہ آپ پاڑیں تو فیشن
آج فرہنگ امام دین کی اس کہاوت کی سمجھ آئی ہے کیونکہ سیاستدان اقامہ رکھیں تو نااہلی اور اگر وہی اقامہ جج رکھے تو سفری دستاویز کہا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی یدلیہ 139 ویں نمبر پر کیوں ہے جبکہ نیپال جیسے ملک میں کسی جج کے پاس اقامہ نہیں ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

قرب قیامت یہ ہے کہ کل تک سیاستدانوں کے اقامہ اور کاروبار کو ناجائز ، حرام کہنے والے بھی “ یسٹس “ بابر ستار کے اقامہ اور انکی مما کے کاروبار کا دفاع کررہے ہیں
واہ میرے مولا یہ چمتکار بھی دیکھنا تھا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف آپ “پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں “ سعودی وزیر سرمایہ کاری کے یہ الفاظ کسی بھی ریاست کے چیف ایگزیکٹو کیلئے بہت وڈا اعزاز ہیں
کہا تھا کہ میاں پاڑے ۔۔۔۔۔۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بھری عدالت میں جج کو یہ کہنے والے کہ “ مجھے سزائے موت منظور ہے لیکن نوازشریف کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا “ اس شہرہ آفاق جملہ کے خالق میاں جاوید لطیف ہی پنجاب کی صدارت کیلئے موزوں ترین امیدوار ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے جیسی کسی اور پھدو “ تھن ترٹ “ ریاست میں کسی جج کا امریکہ اقامہ نکل اتا اور اس جج کے بچے بیوی بھی امریکی نیشنل نکل اتے اور اس جج کی مما عین اوتوں پھڑی جاتی تو اب تک وہ جج ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگادیا لیکن بھوٹانی عدلیہ کے “ ستارے” بابر شہنشاہ سے بھی زیادہ ڈھیٹ ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مغوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردوں کی قید سے ویڈیو بیان جاری کررہا ہے جبکہ اسی صوبہ کا وزیراعلی وفاق پر حملہ کی تیاری کررہا ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جب رشوت کو نذرانہ ، زناء کو انڈرسٹیڈنگ ، فحاشی کو فیشن ، کنجرخانہ کو جدت ، ہم جنس پرستی کو گے ، کا نام دے دیا گیا ہے تو وہیں امریکی گرین گارڈ سفری دستاویز ہوگیا ہے جبکہ یہی دستاویز کسی سیاستدان کی ہوتی تو نام کچھ اور ہونا تھا
چلیں اسی بہانے صحافتی قلعی تو کھل گئی

جب رشوت کو نذرانہ ، زناء کو انڈرسٹیڈنگ ، فحاشی کو فیشن ، کنجرخانہ کو جدت ، ہم جنس پرستی کو گے ، کا نام دے دیا گیا ہے تو وہیں امریکی گرین گارڈ سفری دستاویز ہوگیا ہے جبکہ یہی دستاویز کسی سیاستدان کی ہوتی تو نام کچھ اور ہونا تھا چلیں اسی بہانے صحافتی قلعی تو کھل گئی
account_circle
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏(@YasirLagharii) 's Twitter Profile Photo

سنیٹر نہیں بنایا تو اپنی اوقات دکھا دی۔لعنت تمہاری شکل پر آصف کرمانی۔تم سب احسان فراموشوں کا انجام چوہدری نثار سے بھی گندہ ہو گا ۔۔

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ پورے پاکستان میں کوئی صوبائی حکومت اگر کام کرتی ہوئی نظر آرہی ہے تو وہ صرف مریم نوازشریف صاحبہ کی حکومت ہے 2 ماہ میں بیشتر کام ہیں جنہیں گنوایا جاسکتا ہے۔

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

آج سے ٹھیک ایک سال پہلے پنکی پیرنی نے پارٹی کو مشکل سے نکالنے کیلئے 11 دن کا چِلّا کاٹا تھا
آج ماشاءاللہ سے خود بھی اندر ہے🤪

آج سے ٹھیک ایک سال پہلے پنکی پیرنی نے پارٹی کو مشکل سے نکالنے کیلئے 11 دن کا چِلّا کاٹا تھا آج ماشاءاللہ سے خود بھی اندر ہے🤪
account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

*خیبر پختونخواہ میں سول سیکریٹریٹ ولی خان کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی 🔥🔥*

*امید ہے کہ اس آگ میں 1500 ارب کے قرضے اور 11 سالہ تحریک انصاف حکومت کی شاہ خرچیوں اور فارچونر گاڑیاں کا ریکارڈ نہیں جلا ہوگا۔*

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جو انٹرویو لے رہا اس کا نانا جنرل ایوب کا آرمی چیف تھا جنرل ضیا کا گورنر بلوچستان تھافاطمہ جناح سے الیکشن چھینا ملکُ میں پہلا مارشل لا لگایا جنرل رانی لایامرنےکے بعد وصیت کے مطابق ایران دفن ہوا
جو انٹرویو دے رہا اس کا باپ جنرل ایوب کا وزیر اطلاعات تھا

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا نے کل ندیم ملک کے پروگرام میں جن ججز کا ذکر کیا تھا کہ ان سے عمران خان کی فون پر بات ہوتی رہتی تھی ان میں سے ایک سپریم کورٹ کا جج منیب اختر ہے اس بھڑوے کو ثاقب ناسور نے تعینات کیا تھا تاکہ عمران خان کی سہولت کاری جاری رہے لیکن قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد ان…

فیصل واوڈا نے کل ندیم ملک کے پروگرام میں جن ججز کا ذکر کیا تھا کہ ان سے عمران خان کی فون پر بات ہوتی رہتی تھی ان میں سے ایک سپریم کورٹ کا جج منیب اختر ہے اس بھڑوے کو ثاقب ناسور نے تعینات کیا تھا تاکہ عمران خان کی سہولت کاری جاری رہے لیکن قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد ان…
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز شخصیت پرستوں کے لئے بہترین تجویز 🔥🔥

بجائے عادل راجہ اور امریکی سینیٹروں کو چندا دینے کے، آپ سب ملکر 190 ملین پاونڈ کا چندا اکٹھا کر لو، اس سے نا صرف آپ کے مرشد کی رہائی ممکن ہوگی بلکہ ملک کا بھی فائدہ ہوگا۔

اپنے لیڈر سے محبت ثابت کرو اور یہ پیسے ریاست کو ادا کردو

اوورسیز شخصیت پرستوں کے لئے بہترین تجویز 🔥🔥 بجائے عادل راجہ اور امریکی سینیٹروں کو چندا دینے کے، آپ سب ملکر 190 ملین پاونڈ کا چندا اکٹھا کر لو، اس سے نا صرف آپ کے مرشد کی رہائی ممکن ہوگی بلکہ ملک کا بھی فائدہ ہوگا۔ اپنے لیڈر سے محبت ثابت کرو اور یہ پیسے ریاست کو ادا کردو
account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ابھی کچھ دیر بعد چیخوں کی آوازیں آنا شروع جائیں گی،نوازشریف کی خواہش پر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنایا گیا۔😂

account_circle