Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profileg
Dr Naila Choudhary

@Dr_Naila1

Being a Doctor , I ll maximum served to humanity.

ID:1773200918046969856

calendar_today28-03-2024 04:10:30

4,5K Tweets

10,1K Followers

4,6K Following

Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

مکھی جب چائے میں پڑ جاے تو لوگ چاے پھینک دیتے ہیں مگر وہی مکھی اگر دیسی گھی میں پڑ جاے تو وہ پینکھتے نہیں بلکہ مکھی نکال دیتے ہیں یہی حالات دنیا کا لوگ اپنے مفادات دیکھ کر سوال اور مفادات کا ڈھونک رچاتے ہوے اگلے کی طاقت اور حثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

کہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

میری آج جمعہ کی اہمیت پہ پریزینٹیشن ہے ۔ مجھے سب لوگ کوی حدیث آیت یا اس حوالے سے اچھی بات بتایئں تا کہ آپ لوگوں کی بات آگے پہنچا سکوں اور کسی کا فایدہ ہو سکے

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

ویلج کی لائف بہتر ہے یا شہر کی اپنا رویو دیں۔ مجھے کچھ ڈیسین لینا ہے

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

بے شک رسول اللہ کی زندگی تمہارے لیے بہترین نمونے ہے
اللہ پاک ہمیں قادن و سنت پہ عمل کی توفیق عطا فرماے

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں نے سب سے پہلا موبائیل کون سا لیا تھا
لمبی لمبی ۔۔۔۔چھوڑ سکتے

مشورہ ایک امانت ہے
میں نے نیو موبائیل لینا ہے 70 سے 90 کی رینج میں کون سا لو

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں نے سب سے پہلا موبائیل کون سا لیا تھا
لمبی لمبی ۔۔۔۔چھوڑ سکتے

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

میرے فالوورز کے نام اہم پیغام
لسٹئں لگانا فل حال بند کر دو اس سے ٹیگنگ ایکٹویٹی کاؤنٹ ہو رہی اور اکاؤنٹس فریز ہو رہے۔ بہیت سارے اکاؤنٹس بند ہوے جن کی وجہ لسٹنگ تھی ۔ اس کو شیر کریں تا کہ فایدہ ہو کسی کا

یا اللہ رب العزت رب العالمین، يَا رَحْمَنُ يَا رَحِيْمُ یا ذالجلال والاكرام۔ آپ کی تمام تر رحمتوں کا، تمام تر نعمتوں کا بےحد بےحساب اور لاتعداد بار شکر ھے۔
الحمدللہ رب العالمین ۔

یا اللہ رب العزت رب العالمین، يَا رَحْمَنُ يَا رَحِيْمُ یا ذالجلال والاكرام۔ آپ کی تمام تر رحمتوں کا، تمام تر نعمتوں کا بےحد بےحساب اور لاتعداد بار شکر ھے۔ الحمدللہ رب العالمین ۔

یونہی نہیں بچڑا وہ مجھ سے ۔
میں کئی دنوں سے عید مانگ رہی تھی
🤦🙆😎,😁😁😁😁😁😁😁

یونہی نہیں بچڑا وہ مجھ سے ۔ میں کئی دنوں سے عید مانگ رہی تھی 🤦🙆😎,😁😁😁😁😁😁😁