🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profileg
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧

@DrHafsaImran11

We did not bring anything .
Neither will take anything .
There will be only a few such actions .
Whose virtues we will find in the grave.

ID:1481668860025708550

calendar_today13-01-2022 16:46:38

15,1K Tweets

3,6K Followers

4,6K Following

Follow People
Usmanqadir(@usmanqadir30491) 's Twitter Profile Photo

🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور اپ کی سسٹر کو جلد از جلد اس امتحان میں کامیاب کرے۔مشکلات اور تکالیف زندگی کا حصہ ہیں
پلیز آپ نے دل نہیں چھوڑنا ۔
اللہ تعالیٰ ضرور کرم کرے گا انشاءاللہ ۔
میری دعا اپ اور اپ کی سسٹر کے لیے انشاءاللہ

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
میری پیارے بہنوں اور بھائیوں کل سے بہت زیادہ تکلیف میں ہوں اور مکمل زخمی بھی ہوں ، پیارے بہن اب بھی ہسپتال میں بیخوش پڑی ہے ، میں خود کیلے دعا کی اپیل نہیں کرتی ہوں لیکن میں آپ لوگوں سے خیرات میں اپنی پیاری بہن کیلئے دعا مانگ رہی ہوں ۔
پلیز ۔
🙏

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

ستوری دی آ سمان بہ شی ، سپوگمئی بہ شی او نمر بہ شی

دا ٹول چی رایوزے کے ستا دی حسن برابر بہ شی

او تاتہ کہ سوک وائی چی خائیستہ نہ ئی بد رنگ ئی تہ

تاتہ دے زما پہ سترگو اوگوری خبر بہ شی۔

پشتو لینگویج ۔

🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧
Imran Khan

ستوری دی آ سمان بہ شی ، سپوگمئی بہ شی او نمر بہ شی دا ٹول چی رایوزے کے ستا دی حسن برابر بہ شی او تاتہ کہ سوک وائی چی خائیستہ نہ ئی بد رنگ ئی تہ تاتہ دے زما پہ سترگو اوگوری خبر بہ شی۔ پشتو لینگویج ۔ @DrHafsaImran11 @ImranKhanPTI
account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

*_ہمیں ہاکیوں سے مارا گیا😭 پنجاب پولیس_*

*_لیکِن ٹریننگ تو کرکٹ کی چل رہی تھی🤔😂🤣😜🤣🧐🤨🤨🤨🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی لکھا ہے کمال کا لکھا ہے ۔
اج کل مجبور ہو ورنہ انعام کا حقدار ہیں ۔
😂😂😂😂
Minal Fatima
Sumaira Khan
🤣🤣

جس نے بھی لکھا ہے کمال کا لکھا ہے ۔ اج کل مجبور ہو ورنہ انعام کا حقدار ہیں ۔ 😂😂😂😂 @MinalFatim92172 @SumairaKha99683 🤣🤣
account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

ایک آئرش کہاوت ہے کہ
کتے اور سور کی لڑائی میں فریق نہیں بننا چاہیے بس دور بیٹھ کر تماشا دیکھنا چاہیے۔
😂😂😜
میں سانحہ بہاولنگر کی بات کر رہی ہوں باقی آپ سمجھدار ہیں ماشاء اللّٰہ ۔
🤣🤣

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

عیدی کم سے کم 500 یا 1000 تو ہونا چاہیے لیکن اس نے ماشاء اللہ حد کردیا 😂😂۔

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا موقف وقت کے ساتھ بدل رہا ہے تو آپ کچھ سیکھ رہے ہیں اگر وہی پرانی عادتیں اور سوچ ہے تو مطلب آپ ساکن ہوئے ہے۔

account_circle
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧(@DrHafsaImran11) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

صبح بخیر

account_circle
prEeShY PTI 👀🦋♥️🦋(@Khan_s_warrior2) 's Twitter Profile Photo

معاملہ خوش سلوبی سے حل ہو چکا ہے۔
اب سب لوگ سکون کرو۔
کہا تھا نا ہمیں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں اس معاملے میں۔

معاملہ خوش سلوبی سے حل ہو چکا ہے۔ اب سب لوگ سکون کرو۔ کہا تھا نا ہمیں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں اس معاملے میں۔
account_circle