Dr Fiza khan(@DrFiza_khan) 's Twitter Profileg
Dr Fiza khan

@DrFiza_khan

Dr. Faisa Khan does not have to agree with the tweet of this account
This is a fan page original account @Dr_fizakhan

ID:1290899967935119367

calendar_today05-08-2020 06:38:45

8,1K Tweets

9,4K Followers

5,2K Following

Nawab Naeem Sial(@NawabNaeem8058) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ پلانٹڈ تھا امریکا کا آدمی تھا CIA کا آدمی تھا پاکستان کو تباہ کرکے گیا ہے پانچ اگست 2019 کو کشمیر بھارت کے حوالے کردیا

حفیظ اللہ نیازی کا خوفناک بیان

account_circle
PSM Urdu Official(@PSMUrdu1) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں مختلف امتحانات سنٹرز سے جمع شدہ پاکټس گائیڈز جو کہ طلباء نقل لگانے کیلۓ استعمال کرتے تھے

شمالی وزیرستان میں مختلف امتحانات سنٹرز سے جمع شدہ پاکټس گائیڈز جو کہ طلباء نقل لگانے کیلۓ استعمال کرتے تھے
account_circle
PSM Urdu Official(@PSMUrdu1) 's Twitter Profile Photo

*🇧🇫لاہور میں پولیس کا پی ٹی آئ🇧🇫 دفتر پر دھاواکارکنان کو گرفتار کرکے وین میں ڈالدئےکارکنان کے قیدی وین سےکپتان♥ تیرا ایک اشارہ حاضر حاظر لہو ہمارا کے نعرے💪✌🇧🇫*

account_circle
PSM Urdu Official(@PSMUrdu1) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی عدالت
شکایت۔۔۔تصدیق۔۔۔فوری کارروائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سکیل 12 کے ملازم (ٹیکنیشن) کی شکایت درست ثابت ہونے پر گریڈ 20 کے آفیسر (ڈائریکٹر جنرل صحت) کو معطل کردیا

محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی

account_circle
PSM Urdu Official(@PSMUrdu1) 's Twitter Profile Photo

*فیصل اباد ایم این اے این اے 102 چنگیز احمد خان کاکڑ اور رکن قومی اسمبلی پی پی 115 شیخ شاہد جاوید کی قیادت میں پرامن ریلی کے اوپر پولیس کا دھاوا رکن اسمبلی شیخ شاہد جاوید اور ممبر قومی اسمبلی چنگیز احمد خان کاکڑ متعدد کارکنوں کے ساتھ گرفتار*

*_پاکستان تحریک انصاف صوبائی اور ضلع لورالائی تنظیم کے زیر اہتمام عمران خان کے رہائی کے سلسلے میں ریلی اور احتجاج کا انعقاد۔_*

> * *♥️
> *DANYAL PTI*🏏

*_پاکستان تحریک انصاف صوبائی اور ضلع لورالائی تنظیم کے زیر اہتمام عمران خان کے رہائی کے سلسلے میں ریلی اور احتجاج کا انعقاد۔_* > *#ReleaseImranKhan*♥️ > *DANYAL PTI*🏏
account_circle
AnSh chaudhari(@Ansh_Ch5472) 's Twitter Profile Photo

_*آج کے احتجاج کی سب سے خوبصورت تصویر کون اس جزبے کو شکست دے سکتا ہے ؟*_

_*آج کے احتجاج کی سب سے خوبصورت تصویر کون اس جزبے کو شکست دے سکتا ہے ؟*_
account_circle
Dr Fiza khan(@DrFiza_khan) 's Twitter Profile Photo

*گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، سمری وزارت بجلی کو ارسال، 12 کلو واٹ کا سولرپینل لگانے والے صارفین سے 24 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔۔۔!!!*

*گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، سمری وزارت بجلی کو ارسال، 12 کلو واٹ کا سولرپینل لگانے والے صارفین سے 24 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔۔۔!!!*
account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے بادشاہ کو ایک بات دماغ میں بٹھا لینی چاہیئے جب تک عمران خان کم از کم ایک بار وزیر اعظم نہیں بن جاتے یہ ملک نہیں چل سکتا عوام فیصلہ کرچکی ہے اس کے بعد اگر وہ ناکام ہوجاتے ہین تو ہی مائنس عمران ہوگا ورنہ کسی کا باپ بھی مائنس عمران نہیں کرسکتا!!

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں اگر کسی پولیس واکے سے پوچھیں کے کس بنیاد اور قانون کے مطابق کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور ریلیوں کو روکا جا رہا ہے تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں۔ بس ارباب اختیار اور پنجاب کی جنرل رانی کو عوام سے نفرت ہے اور پنجاب کی عوام کے ظلم کی خلاف کھڑے ہو جانے کا خوف۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کارکنان نے تھانہ D ٹائپ پہنچ کر MNA چنگیز خان کاکڑ اور شیخ شاہد جاوید کو رہا کروا لیا۔۔۔۔

یہ چیز میرے عزیز۔۔۔🔥

account_circle