Major Dr Fayyaz(Rtd) PTI (@drfayyaz14) 's Twitter Profile
Major Dr Fayyaz(Rtd) PTI

@drfayyaz14

Medical Doctor.







No Patwaris xxxx. No Jiyalas Plz xxxx.
100% supporter of PM IK since 1997.

ID: 1137093473654456320

calendar_today07-06-2019 20:26:25

20,20K Tweet

899 Followers

1,1K Following

. (@momog786) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ سے گھڑی خرید کر بیچنا گناہ ہے اور زلزلہ زدگان کو ملنے والی بیرونی امداد چوری کرنا باعث ثواب ہے۔

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

شاہ زیب خانزادہ اور جیو سمیت تمام WhatsApp صحافی مشعل اوبامہ سے 2015 میں مریم نواز کو پاکستان میں غریب اور نادار بچیوں کی تعلیم کے لئے 70 ملین ڈالرز دئے گئے اس پر کب پروگرام کر رہے ہیں. وہ کیسے مریم نواز کھا گئی اس پر کوئی پروگرام؟

شاہ زیب خانزادہ اور جیو سمیت تمام WhatsApp صحافی مشعل اوبامہ سے 2015 میں مریم نواز کو پاکستان میں غریب اور نادار بچیوں کی تعلیم کے لئے 70 ملین ڈالرز دئے گئے اس پر کب پروگرام کر رہے ہیں.

وہ کیسے مریم نواز کھا گئی اس پر کوئی پروگرام؟
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

”عمران خان کو ایک بڑی شخصیت نے بتایا ہے کہ ان کو قتل کرنے کا حکم کس بڑے عہدے پر فائز شخص نے دیا،اور کس کو کہا کہ مجھے عمران خان کی ڈیڈ باڈی چاہئے“ چوہدری غلام حسین Chaudhary Ghulam Hussain #Imrankhan bit.ly/3hRXMEl

”عمران خان کو ایک بڑی شخصیت نے بتایا ہے کہ ان کو قتل کرنے کا حکم کس بڑے عہدے پر فائز شخص نے دیا،اور کس کو کہا کہ مجھے عمران خان کی  ڈیڈ باڈی چاہئے“ چوہدری غلام حسین
<a href="/chghussain/">Chaudhary Ghulam Hussain</a> #Imrankhan 
bit.ly/3hRXMEl
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

آج ایک سینئر ن لیگی صحافی کی WhatsApp گفتگو لیک ہو گئی جس میں وہ عمران خان کےخلاف گھڑی کا جھوٹا بیانیہ بنانے کےبدلے نوازشریف کےخاص بندے سے وعدےکے مطابق اپنا لفافہ مانگ رہےہیں🤤 اس صحافی کا نام ط سے شروع ہوتا ہے۔ گفتگو میں ان سےپوچھا گیا کہ آپکا بنک اکاؤنٹ نمبر وہی ہےجو پہلےتھا؟

Asma (@asma_1pk) 's Twitter Profile Photo

۞ اللّٰهم صل على محمد ۞ وعلى آل محمد ۞ كما صلیت على إبراهيم ۞ وعلى آل إبراهيم ۞ إنك حميدٌ مجيد ۞ اللّٰهم بارك على محمد ۞ وعلى آل محمد ۞ كما باركت علی إبراهيم ۞ وعلى آل إبراهيم ۞ إنك حميدٌ مجيد اسلام وعلیکم

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ابھی اطلاع ملی ہے کہ عمران خان حملہ کیس JIT کے چار اراکین جنہوں نے رپورٹ پر دستخط کئے انکا جینا حرام کر دیا گیا ہے۔ یعنی اس ملک میں بننے والی ہر JIT کی رپورٹ میں کیا لکھنا ہے یہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ ہی طے کرنے کا حق رکھتی ہے۔

Hello Pakistan (@hellopkofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے سرکاری سطح پہ عمران خان کو دونلڈ لو کے ذریعے دھمکیاں دینا قبول کرلیا ہے ساتھ کہا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

پر امن مڈل کلاس مرد و خواتین کو شرپسند کہہ کے انکے گھروں کو توڑنے والے بچوں کو اغوا کرنے والے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والی بزدل پنجاب پولیس کا سامنا جب اصلی شرپسندوں سے ہوا تو دم دبا کے بھاگ نکلے بزدلو اقلیتوں کی حفاظت نہ کرسکے استعفے دو گھر جاو

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔

Farrukh Habib (@farrukhhabibisf) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ہٹا کر رجیم چینج آپریشن کا سب بڑا نقصان پاکستان کی عوام کو ہوا ہے پٹرول، ڈیزل ،ڈالر آٹا،چینی ،گھی بجلی ، گیس سب قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شہباز شریف حکومت کی بچھائی گئی بارودی مائنز کیوجہ سے ہورہا ہے

عمران خان کو ہٹا کر رجیم چینج آپریشن کا سب بڑا نقصان پاکستان کی عوام کو ہوا ہے
پٹرول، ڈیزل ،ڈالر آٹا،چینی ،گھی بجلی ، گیس سب قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شہباز شریف حکومت کی بچھائی گئی بارودی مائنز کیوجہ سے ہورہا ہے
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف لاہور میں عوا م کے ہتھے چڑھ گئے عوام نے شہباز شریف کو ننگی گالیاں دیں گاڑی کے شیشے توڑ دیے

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مظلوموں کی آنکھوں کی چمک دیکھیں جب انہوں نے ظالموں کے کارندوں پر غلبہ پایا #طوفان_الأقصى

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

وادی فلسطین میں قید میں پڑے امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے جنکی فوٹو اور الفاظ لکھے گئے ہیں ابسولوٹلی ناٹ لکھ اوے مورخ لکھ