Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profileg
Dr Amjad Saqib

@DrAmjadsaqib1

Founder of @Akhuwat, World's largest interest free micro-finance program & Chairperson BISP. Meeting on #Mentoga, click on the link
https://t.co/C2TPQCajPM

ID:2425763012

calendar_today03-04-2014 15:11:30

9,7K Tweets

311,9K Followers

182 Following

Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

جزاک اللہ' کراچی ہمارا دل ہے ۔ اخوت یہاں ایک لاکھ لوگوں کو کاروبار کے لئے بلاسود قرض دے چکی ہے الحمدللہ ۔آپ کے تعاون سے یہ تعداد دس لاکھ کریں گے انشاءاللہ ۔ پاکستان کی خوشحالی و عظمت کا شعلہ کراچی سے پھوٹے گا۔ اتحاد اتفاق ایثار اور محبت اس شہر کی پہچان بنیں گے

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

All weathers friend.... Snow or summer, warm or winter, day or dawn, we serve, Alhamdolillah. No matter how tough it is. Akhuwat, standing with brothers and sisters in Sharda, Neelam Valley, AJK

کسی شخص کو اکیلا نہ چھوڑیں ۔ غربت کے سمندر میں محبت کا ایک ایسا جزیرہ بنائیں جہاں کوئی بھی آ کر پناہ لے سکے ۔ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے گفتگو

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

Got a chance to address probationary officers of 51st Common Training Programme of Civil Services Academy during a visit to BISP Headquarters.

اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی ۔ ایک عہد ' ایک پیغام ۔ مزار قائد پر خود سے کیا گیا ایک وعدہ ۔ مواخات کی چادر میں لپٹا ہوا یہ پیغام ہم سب کے لئے ہے کہ اس دھرتی پر جو کچھ ہے وہ رب کا ہے اور جو رب کا ہے وہ سب کا ہے

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

اخوت یونیورسٹی کے بارے میں چند اشعار ۔ کیف و عقیدت کا کیا عالم تھا جب یہ شعر ہوئے ۔ آپ سب کی نذر ' جو درد مند دل رکھتے ہیں جو مواخات کو اپنا ورثہ سمجھتے ہیں

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

ذہنی امراض کے ادارے فاؤنٹین ہاؤس میں رہنے والا یہ شخص ہمیں بہت عزیز ہے ۔ اکثر و بیشتر خود سے ' بے خبر اداس اور تنہا ۔ گلے ملنے کے بعد نجانے کیوں اسکی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ۔ جب اس نے کہا مجھے معاف کر دیں میرے آنسوؤں سے آپکا کوٹ خراب ہوگیا تو میری عجیب کیفیت تھی ۔ اسے کیا خبر کہ…

اللہ والے ٹرسٹ نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بہنوں کے لئے مختلف جگہوں پر مستقل بنیادوں پر کھانے کا اہتمام کیا ہے ۔ محبت اور اخوت کا اظہار ساتھ مل کر ہی ہوتا ہے ۔

BISP Allah Walay Trust

اللہ والے ٹرسٹ نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بہنوں کے لئے مختلف جگہوں پر مستقل بنیادوں پر کھانے کا اہتمام کیا ہے ۔ محبت اور اخوت کا اظہار ساتھ مل کر ہی ہوتا ہے ۔ @BispPakistan @AllahWalayTrust
account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

بچت سکیم ۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل گھرانوں کے مالی استحکام اور خودانحصاری کی طرف سب سے بڑا قدم ۔ یہ گھرانے بچت کے ذریعے اتنا سرمایہ اکٹھا کریں گے کہ کسی اور مدد کی ضرورت نہ پڑے ۔ حکومت اس بچت میں اضافہ بھی کرے گی ۔ بچت ' بلا سود قرض اور ہنر کی فراہمی ۔ یہی خود انحصاری…

گرامین بنک کے بانی اور چھوٹے قرضوں کے ذریعے غربت کے خاتمہ کی تحریک کو ایک نئی جہت دینے والے ڈاکٹر محمد یونس کو سیاسی بنیادوں پہ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔ یہ سزا اس امر کا اعلان ہے کہ ہم ایک کم ظرف عہد میں جی رہے ہیں ۔ 83 برس کی عمر میں یہ شخص سوچتا تو ہوگا کہ اس نے نیکی کا…

JazakAllah Ahmad Nawaz Sukhera . Can't agree more. Graduation from poverty and exit from the list of beneficiaties is the ultimate objective. We envision providing each family either skill, education, or finance to start business and stand on their own feet. Prayers Benazir Income Support Programme

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

BISP is not a charity. It is one of the biggest welfare initiatives in the world. Providing financial support to 9 million families or 60 million people! What else is brotherhood or sisterhood. It's a reflection of the compassion of our great nation.
Benazir Income Support Programme

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد ۔ کیمبرج یونیورسٹی سے ایک پیغام ' آرزو اور دعا ۔ علم بلندی ہے ' ہم بلندی کے اس مقام پہ پہنچ کے دم لیں گے ۔ انشاءاللہ

account_circle
Dr Amjad Saqib(@DrAmjadsaqib1) 's Twitter Profile Photo

کھانا کھلانا ' خدمت کرنا ' آنسو پونچھنا ' دکھ درد بانٹنا ۔ یہ سب نیکی کے کام ہیں ۔ اللہ پاک کی رضا کا ذریعہ بھی یہی کام ہیں ۔ سیلانی ٹرسٹ کے دوست بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وابستہ بہنوں کو کھانا پیش کرتے ہوئے ۔

Benazir Income Support Programme Saylani Welfare International Trust

کھانا کھلانا ' خدمت کرنا ' آنسو پونچھنا ' دکھ درد بانٹنا ۔ یہ سب نیکی کے کام ہیں ۔ اللہ پاک کی رضا کا ذریعہ بھی یہی کام ہیں ۔ سیلانی ٹرسٹ کے دوست بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وابستہ بہنوں کو کھانا پیش کرتے ہوئے ۔ @bisp_pakistan @OfficialSwit
account_circle