Sialkot Police
@dposialkot
This is official Twitter account of Sialkot Police.
ID: 1162650684744970240
17-08-2019 09:01:58
5,5K Tweet
7,7K Followers
74 Following
شہریوں کی سہولت و آگاہی کیلئے شکایات، تفتیش، انکوائری یا دیگر معاملات کیلئے مورخہ 23 اکتوبر 2025 کو بلائے گئے افراد کی فہرست سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور تھانہ جات کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کردی گئی ہیں. Punjab Police Official RPO Gujranwala Government of Punjab
شہریوں کی سہولت و آگاہی کیلئے شکایات، تفتیش، انکوائری یا دیگر معاملات کیلئے مورخہ 24 اکتوبر 2025 کو بلائے گئے افراد کی فہرست سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور تھانہ جات کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کردی گئی ہیں. Punjab Police Official RPO Gujranwala Government of Punjab
خبردار جرائم پیشہ عناصر ایک لنک کے ذریعے آپ کا ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں، واٹس ایپ، ای میل یا کسی بھی چیٹنگ ایپلیکیشن پر آنے والےغیر متعلقہ لنک کو اوپن کرنے سے گریز کریں اور ایسے نمبر کو بلاک کر دیں Punjab Police Official RPO Gujranwala Government of Punjab
ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کے نوٹس پر تھانہ حاجی پورہ پولیس کی بروقت کارروائی — سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد۔ قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ Punjab Police Official RPO Gujranwala Government of Punjab
شہریوں کی سہولت و آگاہی کیلئے شکایات، تفتیش، انکوائری یا دیگر معاملات کیلئے مورخہ 25 اکتوبر 2025 کو بلائے گئے افراد کی فہرست سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور تھانہ جات کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کردی گئی ہیں. Punjab Police Official RPO Gujranwala Government of Punjab
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کے ہمراہ تھانہ بمبانوالہ اور تھانہ مراد پور میں کھلی کچہریوں کا انعقاد ۔ Punjab Police Official RPO Gujranwala Sialkot Police @dpoSialkot