dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profileg
dostifm98

@DostiFM98

ID:923922314005278721

linkhttps://www.dostiradio.com/ calendar_today27-10-2017 14:40:20

95,5K Tweets

49,1K Followers

50 Following

dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کیلئے چین کے وژن کو سراہتا ہے:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے 13ویں اجلاس سےخطاب میں کہاکہ سی پیک کےتحت توانائی کے 16 منصوبے مکمل کیےجا چکے ہیں۔

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کیلئے چین کے وژن کو سراہتا ہے:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے 13ویں اجلاس سےخطاب میں کہاکہ سی پیک کےتحت توانائی کے 16 منصوبے مکمل کیےجا چکے ہیں۔
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

چین کسی بھی طاقت کو 'تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لئے 'حفاظتی چھتری' فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے گا، وزارت خارجہ urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی شرحِ تبادلہ میں کمی واقع

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی شرحِ تبادلہ میں کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی شرحِ تبادلہ 17 پیسے کمی سے 278 روپے 13 پیسے رہی۔

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی شرحِ تبادلہ میں کمی واقع انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی شرحِ تبادلہ میں کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی شرحِ تبادلہ 17 پیسے کمی سے 278 روپے 13 پیسے رہی۔ #VoiceOfFriendship #DostiFM98 #Pakistan #dollar
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

عازمین حج 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں:سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نےمختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ اگرمملکت آتے وقت ان کے پاس 60ہزار ریال یا اس کے مساوی اضافی رقم یا قیمتی زیورات ہوں تو انکے بارے میں کسٹم میں اندراج کروائیں۔

عازمین حج 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں:سعودی وزارت حج و عمرہ سعودی وزارت حج و عمرہ نےمختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ اگرمملکت آتے وقت ان کے پاس 60ہزار ریال یا اس کے مساوی اضافی رقم یا قیمتی زیورات ہوں تو انکے بارے میں کسٹم میں اندراج کروائیں۔
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

چینی وزارت دفاع کے ترجما ن کا تائیوان جزیرے کے ارد گرد مشرقی تھیٹر کی مشترکہ مشق کے بارے میں بیان urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

چینی وزارت دفاع کے ترجما ن کا تائیوان جزیرے کے ارد گرد مشرقی تھیٹر کی مشترکہ مشق کے بارے میں بیان urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

بشکیک سے مزید 167 پاکستانی طلبہ کوئٹہ پہنچ گئے

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں صورتحال کی خرابی کے بعد پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بشکیک سے مزید 167 طلبہ قومی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔

بشکیک سے مزید 167 پاکستانی طلبہ کوئٹہ پہنچ گئے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں صورتحال کی خرابی کے بعد پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بشکیک سے مزید 167 طلبہ قومی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ #DostiFM98 #Pakistan
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظہبی میں ایوان صنعت و تجارت کے وفد سے گفتگو میں تاجر رہنماؤں کو دعوت دی کہ وہ خصوصا توانائی، بنیادی ڈھانچے، سیاحت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کےمواقع سے استفادہ کریں۔

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظہبی میں ایوان صنعت و تجارت کے وفد سے گفتگو میں تاجر رہنماؤں کو دعوت دی کہ وہ خصوصا توانائی، بنیادی ڈھانچے، سیاحت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کےمواقع سے استفادہ کریں۔
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بوسنیا اور ہرز گوینا کی خودمختاری کیلئے او آئی سی کے موقف کی حمایت

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بوسنیا اور ہرز گوینا کے اتحاد، خود مختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے او آئی سی کی حمایت پر ثابت قدم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی بوسنیا اور ہرز گوینا کی خودمختاری کیلئے او آئی سی کے موقف کی حمایت پاکستان نے اقوام متحدہ میں بوسنیا اور ہرز گوینا کے اتحاد، خود مختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے او آئی سی کی حمایت پر ثابت قدم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #VoiceOfFriendship #DostiFM98 #Pakistan
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

فلمی اداکار و ہدایت کار رنگیلا کی انیسویں برسی آج منائی جارہی ہے

رنگیلا کا اصل نام محمد سعید خان تھا اور وہ 1937ء میں خیبر پختونخوا کے شہر پارا چنار میں پیدا ہوئے۔ ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی اور گیارہ مرتبہ نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فلمی اداکار و ہدایت کار رنگیلا کی انیسویں برسی آج منائی جارہی ہے رنگیلا کا اصل نام محمد سعید خان تھا اور وہ 1937ء میں خیبر پختونخوا کے شہر پارا چنار میں پیدا ہوئے۔ ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی اور گیارہ مرتبہ نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ #DostiFM98
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب امارت نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر مختص کر دیے

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دس ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔

متحدہ عرب امارت نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر مختص کر دیے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دس ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔ #DostiFM98 #Pakistan
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ آفتاب عالم آفریدی سہ پہر تین بجے ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ آفتاب عالم آفریدی سہ پہر تین بجے ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔ #VoiceOfFriendship #DostiFM98 #Pakistan
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

مارخور کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اس دن کو منانے کا مقصد مارخور اور اس کے قدرتی مسکن کو محفوظ رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ مارخور پاکستان، افغانستان، بھارت، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سمیت وسطی اور جنوبی ایشیاء کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

مارخور کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد مارخور اور اس کے قدرتی مسکن کو محفوظ رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ مارخور پاکستان، افغانستان، بھارت، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سمیت وسطی اور جنوبی ایشیاء کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ #DostiFM98
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

ملک کے بیشتر میدانی حصے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی توقع

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی حصے شدید گرمی کی لہر کے زیراثر رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر میدانی حصے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی توقع محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی حصے شدید گرمی کی لہر کے زیراثر رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

متعدد ممالک کا ون چائنا کے اصول پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

متعدد ممالک کا ون چائنا کے اصول پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی چین-جی سی سی ممالک صنعتی و سرمایہ کاری تعاون فورم میں شرکت urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی چین-جی سی سی ممالک صنعتی و سرمایہ کاری تعاون فورم میں شرکت urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

پاک-چین تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے ،یہ دوستی مضبوط اور گہری ہے، پاکستانی صدر urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

پاک-چین تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے ،یہ دوستی مضبوط اور گہری ہے، پاکستانی صدر urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle
dostifm98(@DostiFM98) 's Twitter Profile Photo

چینی قانون کے مطابق کچھ درآمد شدہ پولی فارمل ڈیہائیڈ پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے، چینی وزارت تجارت urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…

چینی قانون کے مطابق کچھ درآمد شدہ پولی فارمل ڈیہائیڈ پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے، چینی وزارت تجارت urdu.cri.cn/2024/05/24/ART…
account_circle